ملک بھر میں کورونا کے مزید 46افراد جاں بحق June 16, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 38کیسز رپورٹ ہوئے۔
نواز شریف کی جائیداد نیلامی سے متعلق کیس کا فیصلہ 30جون تک موخر June 16, 2021 احتساب عدالت کے جج اصغرعلی نے مریم نواز اور دیگر دعویداروں کے اعتراضات کی درخواستوں پر سماعت کی۔
سندھ کو تباہ کرکے رکھ دیا۔ چیف جسٹس ممبر بورڈ آف ریونیو پر برہم June 16, 2021 2007 سے ریکارڈاب تک کمپیوٹرائزڈکیوں نہیں ہوا؟آپ 2 ماہ مانگ رہے تھے مگربرسوں گزرگئے۔
تکذیب نکاح کیس میں میرا نے نئی درخواست دائرکردی June 15, 2021 ادکارہ میرا اور عتیق الرحمان نے ایک ڈرامے کی شوٹ میں اکٹھے کام کیا، وکلا کا موقف
سندھ میں کرونا کے مزید 616 نئے کیسز رپورٹ June 15, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 اموات رپورٹ ہوئیں۔مجموعی تعداد 5273 ہوچکی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ
سندھ میں تعلیم کے لیے277 ارب روپے سے زائد مختص June 15, 2021 محکمہ اسکول ایجوکیشن اور خواندگی کیلئے 222.102 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
کراچی سے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 20 ارب روپے کا ہدف مقرر June 15, 2021 فی الحال ہم کراچی سے صرف 2 ارب روپے جمع کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان گرے لسٹ کے پھندے سے نکلنے کیلیے پر امید June 15, 2021 گرے لسٹ سے نکلنے کےلیے دیے گئے 27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد کرلیا
ریلوے کی بد ترین کارکردگی سے مسافروں کی جان کو خطرہ ہے۔ سپریم کورٹ June 15, 2021 گھوٹکی حادثے کے بعد وزیر ریلوے کا بیان عوام کے ساتھ مذاق ہے۔تحریری حکم
عمران خان نے بھی انصاف کا وعدہ پورا نہیں کیا۔طاہرالقادری June 15, 2021 جن کے خلاف آپ تقریریں کرتے تھے وہ آج آپ کے ساتھی ہیں۔ آڈیولنک خطاب