جہانگیرترین کی شوگرملزکے آڈٹ کے خلاف درخواست مسترد June 11, 2021 درخواست میں ایف بی آرسمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔
تنخواہوں میں اضافے کیلیے سرکاری ملازمین کا احتجاج June 11, 2021 وفاقی ملازمین نے پاک سیکرٹریٹ کے داخلی دروازے بند کر دیے ۔
قواعد کی دھجیاں اڑا کر پارلیمان نہیں چلتی۔ شہباز شریف June 11, 2021 حکومت نے گزشتہ روز قانون سازی کے قواعد وضوابط کو توڑکر20 بلز بلڈوز کیے۔
جہانگیر ترین اورعلی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی June 11, 2021 ملزمان کے خلاف کارروائی عدالتی اجازت سے مشروط کردی گئی ۔
ملک میں کرونا کے سبب مزید 47افرادجاں بحق June 11, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 303نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
میرپور آزاد کشمیر میں حادثہ۔ رکن اسمبلی سمیت 5 افراد جاں بحق June 11, 2021 دو گاڑیوں میں تصادم ،حادثے کے بعد ایک گاڑی دریا میں بہہ گئی۔
مسافربس کھائی میں گرنے سے 20افراد جاں بحق June 11, 2021 وڈھ سے دادو جانے والی زائرین کی بس کھوڑی کے مقام پرالٹ کرکھائی میں جاگری، 30افرادزخمی
خاران میں آپریشن۔2 دہشت گرد ہلاک ۔ایف سی کا جوان شہید June 11, 2021 ہ سیکیورٹی فورسزنےخفیہ معلومات کی بنیاد پرآپریشن کیا۔اسلحہ و گولہ بارود برآمد
ملک میں جمعے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی June 10, 2021 تیز آندھی اور بارش کے باعث حالیہ گرمی کی لہر میں واضح کمی کا امکان۔
پنشنرزاورریٹائرڈ افراد پر ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد June 10, 2021 ساڑھے 7 فیصد فکسڈ ٹیکس کے بعد پینشنر پر 18 ارب سے زائد کا ٹیکس کا بوجھ عائد ہونا تھا۔