ریلوے حادثہ۔ جاں بحق افراد کے لواحقین کیلیے 15 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان June 7, 2021 ،انتظامیہ نے حادثے کے متاثرین کے ہنگامی بنیادوں پر کوائف جمع کرنا شروع کر دیے۔
پاکستان ریلوے کی تاریخ کے کئی بڑے حادثات June 7, 2021 بھیانک ترین ٹرین حادثہ 4 جنوری 1990 کو ہوا، جب پنوں عاقل کے قریب سانگی میں ٹرین حادثے میں 307…
لاپتہ افرادکمیشن نے پانچ ہزار 722 مقدمات نمٹادیے June 7, 2021 اب تک لاپتہ افراد کے آٹھ ہزارکیس کمیشن کوموصول ہوچکے ہیں۔
پرانی ٹرینیں چلانے سے حادثات میں اضافہ ہورہا ہے. وزیر ٹرانسپورٹ سندھ June 7, 2021 ریلوےلائنیں اورپرانی ٹرینیں تبدیل کریں لیکن وفاق سننے کو تیار نہیں۔ اویس شاہ
فواد چوہدری نے وزیر ریلوے سے استعفے کے مطالبے کو بے تکا قرار دیدیا June 7, 2021 سعد رفیق کے گناہ پراعظم سواتی استعفی دے دیں یہ بے تکی بات ہے۔ فواد چوہدری
شہباز شریف نے ٹرین حادثے کے ذمے داروں کے تعین کا مطالبہ کردیا June 7, 2021 میری ہمدردیاں اور دعائیں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ شہباز شریف
حادثے کا شکار ٹرین میں بارات بھی موجود تھی June 7, 2021 جس ڈبے کے قریب سے دولہے کا کلہ ملا ہے وہ حادثے میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ڈبہ…
پاکستان میں کرونا سے مزید 58 افراد جان کی بازی ہار گئے June 7, 2021 ملک میں کورونا کیسز کی شرح3.02 فیصد ہو گئی۔
دونوں ٹرینوں میں ایک ہزار 269 افراد سوار تھے۔ریلوے حکام June 7, 2021 حادثے سے پہلے 118 افراد روہڑی اور دیگر اسٹیشنوں پر اترے تھے ۔
وزیر ریلوے کا 24 گھنٹوں میں انکوائری کا حکم June 7, 2021 وزیر اعظم عمران خان نے ٹرین حادثے میں قیمتی جانی نقصان پرافسوس کا اظہارکیا۔