پشاور۔ اراضی کے تنازع پر فائرنگ سے6 افراد جاں بحق June 4, 2021 چچا اور بھتیجے کے مابین اراضی پرتنازع چل رہا تھا۔پولیس حکام
اپوزیشن فوج سے کہہ رہی ہے حکومت کو گرا دو۔وزیر اعظم June 4, 2021 سارے مافیاز اپنے مفادات کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔قریب سے خطاب
بدعنوانی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔چیئرمین نیب June 4, 2021 دنیا میں کم از کم 2٫6 ٹریلین ڈالر سالانہ بدعنوانی کا تخمینہ لگایا جاتاہے۔جسٹس (ر) جاوید اقبال
ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کا موجودہ ڈھانچہ معطل کر دیا June 4, 2021 محکمہ صحت میں1783میل و فی میل ڈاکٹرز کی ہونے والے بھرتیوں کو منسوخ کردیاگیا۔
رنگ روڈاسکینڈل میں بڑے بڑے شرفاکے نام ہیں۔ شاہد خاقان عباسی June 4, 2021 پی ٹی آئی حکومت معیشت سے متعلق غلط بیانی کررہی ہے۔
پاکستان میں کورونا کے سبب مزید83 جان کی بازی ہارگئے June 4, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک ہزار893کیسز رپورٹ ہوئے۔
خورشید شاہ نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی June 4, 2021 خورشید شاہ ہارڈ شپ اور ٹرائل میں تاخیر پر ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے ۔
10 ارب درخت لگانےکا ہدف پورا کرنا ہے، وزیراعظم June 3, 2021 صحراؤں کے اندر شجرکاری کرنا بھی ضروری ہے، اسلام آباد میں گرین فنانسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب
12 کھرب روپے کے کورونا پیکج کے آڈٹ کی تفصیلات بتانے سے انکار June 3, 2021 آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے انکار پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت خزانہ اور نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی سے رپورٹ طلب…
پنجاب کے تمام اسکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ June 3, 2021 اسکولوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے سے سالانہ اربوں روپے کی بچت ہوگی، کابینہ