پی ڈی ایم اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔ وزیرا عظم May 30, 2021 جن کی سائیکلوں کی دکان تھی آج وہ لندن کے مہنگے ترین علاقوں میں رہ رہے ہیں۔
غلطی سے سرحد پار جانے والے نوجوان کو بھارتی فورسز نے تشدد کر کے مار دیا May 30, 2021 یہ واقعہ ظفر وال کے رہائشی نوجوان کے ساتھ پیش آیا، جو 18 مئی کو غلطی سے سرحد پار کرگیا…
مشکلات کے بعد آسانیاں آئیں گی۔ وزیراعظم May 30, 2021 اس وقت بھارت سے دوستی کا مطلب کشمیریوں سے غداری ہو گی ۔عوام سے گفتگو
جھوٹ بولنے سے معیشت ٹھیک نہیں ہوتی۔ مریم اورنگزیب May 30, 2021 عمران صاحب 2018اور2019کے معاشی اعدادوشمار کا موازنہ جاری کریں۔
ٹک ٹاک بنانے کے جنون میں ایک اور نوجوان جان کی بازی ہار گیا May 30, 2021 ضلع جہلم میں نوجوان ویڈیو بناتے ہوئے دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، لاش کی تلاش جاری۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال May 30, 2021 سمری میں پیٹرول اورمٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ کی سفارش کی گئی ہے۔
نذیر چوہان کو شرم کرنی چاہیے اورمعافی مانگنی چاہیے۔شہباز گل May 30, 2021 نذیر چوہان کو شہزاد اکبرکے بارے میں جھوٹی اورغلط بات نہیں کرنی چاہئے تھی۔
شہزاد اکبرکے خلاف کہے گئے الفاظ پرقائم ہوں۔نذیر چوہان ڈٹ گئے May 30, 2021 آپ پہلے بیان ریکارڈ کروائیں ، پھر دیکھیں گے کہ گرفتاری ڈالنی ہے یا نہیں۔ انچارج انویسٹی گیشن
حکومت سنبھالی تو معیشت شدید بحران کا شکار تھی ۔ وزیر خزانہ May 30, 2021 معیشت کی بحالی کےسفر میں کورنا کے باعث مشکلات آئیں۔سیمینار سے خطاب
ملک میں کورونا وائرس کے سبب مزید 56 اموات May 30, 2021 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران دو ہزار697 کیسز رپورٹ ہوئے۔