پیپلز پارٹی کا 17ا اکتوبرکو باغ جناح میں جلسے کا اعلان October 3, 2021 جلسے سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔
سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے October 3, 2021 زلزلے سے لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، بعض مقامات پر گھروں کی چھتوں اور مساجد سے…
کراچی میں بینک وین لوٹنے والے تین ملزمان پشاور سے گرفتار October 3, 2021 واردات میں کیش وین کا ڈرائیور بھی ملوث تھا۔ملزمان سے کیش وین اور 70لاکھ روپے کیش برآمد کیا گیا۔
گوادرکے ساحل پر سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا October 3, 2021 سمندر میں ڈوبی ہوئی کشتیوں کے باقیات نکالنے کا کام جاری ۔
شہید ملت روڈ پر قائم انڈر پاس اور حیدرعلی روڈ عمرشریف سے منسوب کرنے کا اعلا ن October 3, 2021 عمر شریف کو اُن کی خواہش کے عین مطابق عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں دفن کیا جائے…
ذرا دل تھام کے رکھنا’’پنڈورا پیپرز اسکینڈل کھل گیا‘‘ October 3, 2021 آئی سی آئی جے اتوارکی رات ساڑھے 9 بجے تفصیلات جاری کرے گا۔
کورونا وائرس مزید 35 زندگیاں نگل گیا October 3, 2021 پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 49 ہزار 858 ہو گئی۔
میری کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل ہے،حلف نہیں اٹھا سکتا۔ اسحاق ڈار October 3, 2021 سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے40 روز میں حلف نہ لینے پر رکنیت منسوخی کے آرڈیننس کے معاملے پرالیکشن کمیشن…
شمالی وزیرستان۔ گاڑی پر حملہ۔5 سیکیورٹی اہل کار شہید October 3, 2021 دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔
حافظ سعد رضوی کی حراست میں ایک ماہ کی توسیع October 3, 2021 سپریم کورٹ کے فیڈرل ریویو بورڈ نے حافظ سعد رضوی کو زیرحراست رکھنے میں توسیع کی۔