سندھ:8بجتے ہی بلاضرورت گھر سے نکلنے کی پابندی پر عملدرآمد شروع May 25, 2021 نئی پابندیوں پر عملدرآمد کرانے کیلیے جگہ جگہ پولیس ناکے لگ گئے
وزیراعظم کی شیخ رشید کو سندھ میں بڑھتے جرائم کا جائزہ لینےکی ہدایت May 25, 2021 وفاقی وزیر داخلہ کو سندھ کی صورتحال پر حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کی ہے، فواد چوہدری
سوشل میڈیا پر بم دھماکے کی جھوٹی خبر پوسٹ کرنے والا ملزم گرفتار May 25, 2021 ایس ایس پی بدین شبیر احمد سیٹھار نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پوسٹ کرنے کا نوٹس لیاتھا
پولیس ڈاکوؤں سے ملی ہوتی ہے، آپریشن سے پہلے ڈاکوؤں کو پتہ چل جاتا ہے May 25, 2021 سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے جسٹس آفتاب احمد پولیس کی کارکردگی پر برس پڑے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس May 25, 2021 کورکمانڈر کانفرنس میں پاک افغان امن عمل کا جائزہ لیا گیا۔
مرغی اور گوشت افغانستان برآمد کرنے پر پابندی May 25, 2021 مرغی اور گوشت کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں کوئی خرید ہی نہیں سکتا، پشاور ہائیکورٹ
سندھ بھرمیں 10 سے زائد افراد کی تقریبات پر پابندی May 25, 2021 کورونا وبا کے باعث شہریوں کی غیرضروری نقل وحرکت پرپابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے۔مولانا فضل الرحمن May 25, 2021 پی ڈی ایم اجلاس میں پی پی اور اے این پی کو نہیں بلایا جائے گا۔پریس کانفرنس
سندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ May 25, 2021 صوبائی حکومت نے سندھ پولیس اہلکاروں کے لیے ڈاکٹرز کی طرح عمر کی حد ختم کر دی۔
کامیاب نوجوان پروگرام میں 100 ارب روپے رکھے گئے ہیں.وزیراعظم May 25, 2021 ہم ایک لاکھ 70 ہزار اسکلز ایجوکیشن کیلیے اسکالر شپ رکھی ہے ۔ ویڈیو پیغام