ہڑتال نے کام دکھا دیا۔ پٹرولیم ڈیلرزکا منافع4.90روپے فی لیٹرہوگیا December 2, 2021 اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیزل پر بھی مارجن بڑھاکر 4.13روپے فی لیٹر کردیا۔
صحافیوں کو وقت پر تنخواہ-صحت انشورنس دینا ہوگی۔قانون نافذ December 2, 2021 صدر مملکت نے دستخط کر دیے-شکایات کے ازالے کیلیے آزاد کمیشن بھی قائم ہوگا۔
دہلی کالونی میں66گزپر6منزلہ تعمیرات پرکارروائی کاحکم December 2, 2021 عدالت نے ذمہ دار ریٹائرڈ ملازمین و افسران کا معاملہ نیب کو ارسال کرنے کا حکم دیدیا
آباد نےتعمیراتی شعبےکیلئے5نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پیش کردیا December 2, 2021 محسن شیخانی کا کہنا تھا کہ ہم سندھ حکومت سے کوئی مراعات یا زمین نہیں مانگتے
ایف آئی اےکااعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں اورریسرچرزکےلئےانٹرن شپ کااعلان December 1, 2021 اہل طلبا کا حتمی تعین ڈائریکٹرریسرچ اینڈاینالائز کی سربراہی میں 3 رکنی بورڈ کرے گا
50 سال سے زائد عمرکے افراد کیلیے بوسٹر ڈوز کی منظوری December 1, 2021 پہلے ہیلتھ کئیر ورکرز، 50 سال سے زائد شہریوں اور کم قوت مدافعت والوں کو بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔این…
سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کو بحال کرنے سے انکارکر دیا December 1, 2021 برطرف ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے اور فیصلے تک میڈیکل الاؤنس دینے کی استدعا بھی مسترد کردی۔
عرفان مہر کے قاتل ہر صورت چاہیے۔وزیر اعلیٰ سندھ December 1, 2021 کراچی میں اسٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں۔مراد علی شاہ
پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا December 1, 2021 10 دسمبرکو ہرگاؤں اور شہر میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا،احتجاج اور مظاہروں کے دوران سڑکیں…
بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال کے باعث جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر December 1, 2021 ورکرز فیڈریشن اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ۔