پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید131ہلاکتیں May 20, 2021 گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 4ہزار207کیسز رپورٹ ہوئے ۔
راجہ ریاض اپنی حد میں رہیں۔ حلیم عادل شیخ May 20, 2021 راجہ ریاض یاد رکھیں ان کو پیپلز پارٹی میں کتنے ووٹ ملے تھے۔
پنو عاقل۔ مسافر کوچ الٹ گئی ۔ 13 افراد جاں بحق May 20, 2021 کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا۔
نواز شریف کے نام 88کنال چار مرلے اراضی کی نیلامی May 20, 2021 زمین کی فی ایکڑ قیمت 70 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے ۔
علیحدہ گروپ بناناپارٹی ڈسپلن کےخلاف ہے۔ فیاض الحسن چوہان May 20, 2021 جہانگیرترین کواب فیصلہ کرلیناچاہیے وہ پارٹی میں رہناچاہتےہیں یانہیں ۔
اسٹيبلشمنٹ سےصلح ۔ نوازشریف نے محمد زبیر سے وضاحت مانگ لی May 19, 2021 محمد زبير نےغلطی تسليم کرتے ہوئے معافی مانگ لی ۔
سلیم مانڈوی والا کی درخواست بریت مسترد May 19, 2021 اعجاز ہارون اور عبدالغنی مجید کی بھی بریت کی درخواستیں رد کر دی گئی۔
تمام مافیاز اکٹھے ہو کر این آر او مانگ رہے ہیں۔ وزیر اعظم May 19, 2021 لندن بھاگنے والے بھی فکر نہ کریں جلد انہیں بھی واپس لائیں گے۔تقریب سے خطاب
حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔پشاور ہائیکورٹ May 19, 2021 حکومت ہر معاملے پر کشکول ہاتھ میں اٹھائے پھرتی ہے اس طرح تو مسائل حل نہیں ہونگے۔ریمارکس
نیب نے کیپٹن (ر) صفدرکے خلاف تحقیقات بند کرنے کی منظوری دیدی May 19, 2021 ایگزیکٹو بورڈ کے اجلا س میں 3 ریفرنسزاور9 انکوائریز کی منظوری دی گئی۔.