میرا حلف اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔چوہدری نثار May 16, 2021 اس حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ حلقے کی خدمت کیلیے حلف اٹھانا ضروری نہیں۔
مریم نواز آج جاوید لطیف کے اہلخانہ سے ملاقات کریں گی May 16, 2021 مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازآج شیخوپورہ پہنچیں گی۔
30 برس عمر کے افراد کی ویکسی نیشن رجسٹریشن شروع May 16, 2021 کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے ورلڈ بینک پاکستان کو 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دے گا۔
رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کے مرکزی مجرم وزیر اعظم ہیں۔مریم اورنگزیب May 16, 2021 عمران خان اور عثمان بزدار کو گرفتار کیا جائے۔ ترجمان مسلم لیگ ن
حکومت کا شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ May 16, 2021 درخواست میں سپریم کورٹ سے ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی جائے گی۔
پبلک ٹرانسپورٹ چلنا شروع ہوگئی May 16, 2021 ملک بھر میں بین الصوبائی، انٹرسٹی اورا انٹرا سٹی گاڑیاں چل پڑی ہیں۔
ملک میں مزید 76افراد کا کرونا کے باعث انتقال May 16, 2021 پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعدادآٹھ لاکھ77ہزار130ہو گئی۔
سمندی طوفان۔ پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا May 16, 2021 سمندری طوفان تاﺅتے کراچی سے 1210 کلو میٹر فاصلے پر ہے اورکراچی میں بارشوں کا امکان کم ہوگیا ۔
وزیر اعظم سندھ کی زمینوں کو بنجر کرنے کی کوشش بند کریں۔ بلاول بھٹو May 16, 2021 جان بوجھ کر پانی بحران پیدا کرنے والی حکومت نتائج کی ذمے دار ہوگی ۔
اگر رویت ہلال کمیٹی کا اعلان سہواً ہوا ہےتو اللہ معاف کرے ۔خالد مقبول صدیقی May 16, 2021 اگر کسی مذہبی یا سیاسی وجہ سے عوام کا روزہ خراب کیا ہے تو یہ ناقابل برداشت ہے۔میڈیا سے گفتگو