سندھ و بلوچستان میں خشک سالی کا خدشہ، الرٹ جاری June 8, 2021 محکمہ موسمیات نےاسٹیک ہولڈرز اور کسانوں کو ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کی ہدایت کردی
جعلی اکاؤنٹس کیس‘ وزیراعلیٰ سندھ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ June 8, 2021 احتساب عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے 30 جون کی تاریخ مقرر کردی
مطالبات نہ مانے تو قانون سازی میں حکومت کا ساتھ نہیں دینگے، ق لیگ June 8, 2021 وفاقی کابینہ اجلاس میں حکومتی اور اتحادی اراکین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
میڈیا غلط معلومات کا پھیلاؤ روکنےکیلیے اپنا کردار ادا کرے، صدر مملکت June 8, 2021 غلط خبریں معاشرے میں انتشار اور لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بنتی ہیں، ڈاکٹر عارف علوی
مہنگائی تب بڑھتی ہے جب حکمران کرپٹ ہوتا ہے۔شازیہ مری June 8, 2021 حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے معاشی اعدادو شمارپراعتبارنہیں۔
جعلی اکاؤنٹ کیس۔ حسین لوائی سمیت تین ملزمان کی ضمانتیں منظور June 8, 2021 حسین لوائی اور طحہ رضا تین سال سے جبکہ ملزم عمیر دو سال سے جیل میں قید تھا۔
پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز پاکستان میں نہیں دکھا پائیں گے۔فواد چوہدری June 8, 2021 کابینہ نے پی ٹی وی کی بھارتی کمپنی سے معاہدہ کرنے کی درخواست منظور نہیں کی۔ پریس کانفرنس
بحریہ ٹاﺅن کراچی میں املاک کو نقصان پہنچانے والوں کوگرفتارکرنے کی ہدایت June 8, 2021 احتجاج مظاہرین کاحق ہے مگراملاک کونقصان پہنچانے پرایکشن ہوگا۔ مراد علی شاہ
نیب نے قائم علی شاہ کو گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی June 8, 2021 اگر انتخابات شفاف ہوں تو ملک میں دو ہی جماعتیں ہیں اور انہی میں سے کوئی جیتے گی ۔ قائم…
نیب نے کراچی پورٹ کے کرپٹ افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دیدی June 8, 2021 12ارب روپے کے کرپشن کیسز میں ملزمان کے خلاف چار تحقیقات اور ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔