شاہد خاقان عباسی کو لاہور جاتے ہوئے ٹول پلازہ پر روکا جہاں نیب حکام انہیں ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔
Read More »18 جولائی 2019
شاہد خاقان عباسی کو لاہور جاتے ہوئے ٹول پلازہ پر روکا جہاں نیب حکام انہیں ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔
Read More »17 جولائی 2019
فیصلے میں پاکستان کی جیت ہوئی ہے،عالمی عدالت میں انڈیا نے 5 مطالبات کیے تھے جو مسترد کردیے گئے۔میجر جنرل آصف غفور
Read More »17 جولائی 2019
ملکی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال، باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور سمیت معاملات پر بات چیت ہوئی۔
Read More »ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف کی 2 رہائش گاہیں 87 ایچ اور 96 ایچ ہیں،ڈونگا گلی میں 9 کنال کا مکان بھی ان کی اہلیہ بیگم نصرت شہباز کے نام ہے۔
Read More »17 جولائی 2019
نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 18 جولائی کو ایل این جی کیس میں طلب کیا ہے۔
Read More »بھارتی جاسوس کو بری اور رہا کرنے کی بھارتی استدعا منظور نہیں کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ۔
Read More »17 جولائی 2019
کلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس اور دہشتگرد ہے، اس کی رہائی مسترد ہونا پاکستان کی واضح جیت ہے۔میڈیا سے گفتگو
Read More »ویانا کنونشن لکھنے والوں نے جاسوسوں کو شامل کرنے کا سوچا بھی نہیں ہوگا۔
Read More »17 جولائی 2019
میری ملک سے باہر کوئی جائیداد اور کاروبار نہیں، میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے ۔ تقریب سے خطاب
Read More »17 جولائی 2019
اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے،اس کا ہاتھ بھی توڑ دیا گیا ہے،ملزم نے اپنی شرٹ اتار کر دکھائی۔
Read More »