وزیراعظم نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کرلیے، جہانگیر ترین حامی گروپ April 27, 2021 شہزاد اکبر کو معاملے سے ہٹانے پر اتفاق ہوگیا، وزیر اعظم نے کچھ وقت مانگا ہے، ہم خیال ارکان قومی…
عمران خان کسی اور کو نہیں خود کو این آر او دے رہے ہیں، مریم نواز April 27, 2021 پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اگلا الیکشن پارٹی ٹکٹ پر نہیں لڑسکتے، رہنما مسلم لیگ ن
وزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی April 27, 2021 جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا وزیرا عظم نے مسترد کر دی۔
اے اوراو لیول کے امتحانات چھ ماہ کے لیے ملتوی April 27, 2021 ملتوی شدہ اےاوراولیول کےامتحانات اکتوبرمیں ہونگے، تاہم مئی کےتیسرےہفتےمیں حالات کادوبارہ جائزہ لیں گے۔شفقت محمود
وفاقی کابینہ اجلاس۔ویکسین کی ریٹیل قیمت مقررکرنے کی منظوری April 27, 2021 ابینہ کمیٹی برائے توانائی کے گزشتہ دو اجلاسوں کے فیصلوں اورکابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق کردی…
خود سوزی کرنے والا سب انسپکٹر دم توڑ گیا April 27, 2021 مظفرعلی چانڈیورات گئے گلشن اقبال بلاک 4 میں واقع نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
وزیر اعلیٰ سمیت پوری کابینہ کی تنخواہ بندکرنے کا حکم April 27, 2021 جب تک ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن نہیں دی جائے گی، کابینہ کو بھی تنخواہ نہیں ملے گی۔فاضل جج
عید کے موقع پر ملک بھر میں سیاحت پر پابندی عائد April 27, 2021 سیاحتی مقامات اور اردگرد کے تمام ریسٹورینٹس، پبلک پارکس اور ہوٹل مکمل بندرہیں گے۔
عامر لیاقت حسین اپنی تیسری شادی پر بول پڑے April 27, 2021 ہانیہ خان نامی خاتون جو خود کو اداکارہ اور ماڈل بتاتی ہیں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عامر لیاقت…
جعلی بینک اکاؤنٹ اسکینڈل۔آصف زرداری کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر April 27, 2021 ریفرنس میں ایوان صدرکے سابق اسٹینوگرافرمشتاق احمد بھی شریک ملزم نامزد کیے گئے ہیں۔