ہائی پروفائل کیسزکی تفتیش کرنے والے افسران کے تبادلوں پر پابندی May 19, 2022 جو افسران اسپیشل کورٹ سینٹرل، نیب کی تفتیش کر رہے ہیں تاحکمرانی تبدیل نہیں ہوں گے ۔سپریم کورٹ
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان عارضی جنگ بندی پراتفاق May 18, 2022 پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کابل میں ہوئے۔طالبان ترجمان
غیر ضروری اورلگژری اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ May 18, 2022 امپورٹڈ گاڑیاں، کارنیول جیپ، لگژری واٹر بوٹس، امپورٹڈ موبائل فون اورگھڑیاں شامل ہیں۔
بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر سیاسی ہلچل مچ گئی May 18, 2022 عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں،مطلوبہ نمبرپورے ہیں۔سردار یار محمد رند
لاہوربارکی تقریب میں شدید بد نظمی۔عمران خان کیلیے خطاب کرنا مشکل ہو گیا May 18, 2022 دھکم پیل اس قدر زیادہ تھی کہ عمران خان خطاب بھی نہ کر سکے۔
سندھ حکومت نے مزدور کارڈ متعارف کرا دیا May 18, 2022 مزدور کارڈ کے فوائد بے نظیر انکم سپورٹ سے زیادہ ہوں گے۔سعید غنی
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا May 18, 2022 کامران فضل نئے آئی جی مقرر کردیے گئے۔نوٹیفکیشن جاری
انتخابی اصلاحات کا بل آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ May 18, 2022 انتخابی اصلاحات کے بغیرانتخابات نہیں ہوسکتے۔خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
صدر دھماکے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2 دہشتگرد ہلاک May 18, 2022 ماڑی پور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ آپریشن کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مستعفی ہوں گے نہ کوئی انہیں ہٹا سکتا ہے۔وفاقی وزیر قانون May 18, 2022 اتحادیوں کےساتھ مل کر ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں تعداد 177 اراکین کی ہے۔گفتگو