کرونا از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر May 2, 2021 سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرلز کو کیس کی سماعت سے متعلق نوٹسز جاری کردیے .
پشاور۔ خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیدیا May 2, 2021 لیڈی ریڈنگ اسپتال میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جو پانچوں لڑکے ہیں۔
ووٹ چورانتخابی اصلاحات کی بات کررہے ہیں۔مریم اورنگزیب May 2, 2021 یہ ای ووٹنگ کے ذرئیے ووٹنگ نہیں بلکہ الیکشن چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈا جا رہا ہے ۔
اداکارہ حرا مانی کو گھرکے دروازے پر لوٹ لیا گیا May 2, 2021 دو ڈاکوحرا مانی کا موبائل فون اور سونے کی چین لوٹ کر باآسانی فرار ہو ئے۔
10دن پہلے کہاتھاکہ ن لیگ سے جیت چکے ہیں۔سعید غنی May 2, 2021 جہاں سے ن لیگ جیت جائے توٹھیک ،پیپلزپارٹی جیت جائے توکہتے ہیں کہ کسی سے ڈیل ہوئی ہے۔پریس کانفرنس
شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی May 2, 2021 ایک فرد کی خواہش یا حکم پر ایسے اہم قومی کام انجام نہیں پاتے ۔
پاکستان میں کورونا سے مزید 113اموات۔ 4ہزار141نئے کیسز ریکارڈ May 2, 2021 میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18 ہزار 70 تک پہنچ گئیں۔
سندھ حکومت نے بینظیر مزدور کارڈ لانچ کردیا May 1, 2021 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تقریب میں شرکت کی
این اے 249الیکشن کے جھرلو نتائج کسی صورت قبول نہیں، رانا ارشد May 1, 2021 مسلم لیگ(ن) کی کامیابی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کو بھی ڈسکہ ضمنی انتخاب کے ڈاکوؤں کی طرح بے نقاب کریں…
براہ راست بھرتی کیےگئے ایف آئی اےکے 52 افسران ملازمت سے برطرف May 1, 2021 عدالت عظمیٰ نے پبلک سروس کمیشن ٹیسٹ انٹرویو کے بغیر آنے والے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا حکم دیا…