براڈ شیٹ معاہدہ وزارت قانون، وزارت خزانہ سے منظور نہیں کرایا گیا۔سابق چیئرمین نیب April 26, 2021 معاہدے سے متعلق فاروق آدم خان نے معاہدے کی فائل چھپائی۔ لیفٹنٹ جنرل سید محمد امجد
مفتی منیب الرحمان اور دیگر علما کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاری April 26, 2021 مفتی منیب الرحمان نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی حمایت کی تھی۔
پاکستان میں کوروناکے وار جاری۔مزید 70 افراد جاں بحق April 26, 2021 ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 452 تک پہنچ گئی۔
عید پر قیدیوں کی سزا میں 30دن کی معافی کی سمری ارسال April 26, 2021 وفاقی کابینہ سمری کی منظوری دے گی جس کے بعد سمری صدر مملکت کو ارسال کی جائے گی۔
سپریم کورٹ کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں بڑا فیصلہ آگیا April 26, 2021 جسٹس فائز کی نظر ثانی درخواست منظور، ایف بی آر کی کارروائی اور رپورٹ کالعدم قرار دیدی گئی۔
سندھ میں تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر، انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ April 26, 2021 صوبے میں تمام تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رہیں گے ۔ترجمان سندھ حکومت
چینی اورآٹا اسکینڈل منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔چیئرمین نیب April 26, 2021 منی لانڈرنگ، جعلی اکاونٹس، آمدن سے زائد اثاثہ جات کیسز کی تحقیقات میرٹ پر کی جارہی ہیں۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
ریکارڈ لانا میرا نہیں، حکومت کا کام ہے ۔شاہد خاقان عباسی April 26, 2021 نیب میرے خلاف جتنی مرضی انکوائریاں کرلے ، میں ہر انکوائری کیلیے تیار ہوں۔
حکمراں کرپشن کرے تو قوم تباہ ہوجاتی ہے. وزیراعظم April 25, 2021 اگر سعودی عرب، یواے ای اور چین نے ہماری مدد نہ کرتے تو ہم ڈیفالٹ ہوجاتے۔ یوم تاسیس کے موقع پر…
پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر سیریزاپنے نام کرلی April 25, 2021 محمد رضوان نے91 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ حسن علی نے چار وکٹ لیے، مین آف دی میچ قرار…