مینار پاکستان پر ہراساں کی جانے والی خاتون کا میڈیکل مکمل August 20, 2021 خاتون کے جسم پر سوزش اور زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔
افغانستان میں حکومت سازی کیلیے مشاورت August 18, 2021 طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی کی گلبدین حکمت یار ،حامد کرزئی اور سابق چیف عبداللہ عبداللہ سے اہم ملاقات۔
10محرم کوملک بھر کے ویکسینیشن سینٹرزبند رہیں گے August 18, 2021 9 محرم الحرام کو تمام بڑے اور مرکزی ویکسی نیشن سینٹرزکھلے ہیں۔
برطانیہ کی سپریم کورٹ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا August 18, 2021 برمنگھم کے برٹش پاکستانی ٹریول ایجنٹ ٹائمز ٹریول نے پی آئی اے کے کنٹریکٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کیا…
کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس رواں دواں August 18, 2021 جلوس کے شرکا نے مسجد و امام بارگاہ علی رضا پر نمازِ ظہرین اداکی۔
وزیر اعظم نے مینار پاکستان واقعے کا نوٹس لے لیا August 18, 2021 آئی جی پنجاب کو واقعے میں ملوث تمام ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت دی۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے August 18, 2021 جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن بھی تبدیل ہو گئی۔
کورونا وائرس کے سبب مزید66افراد جاں بحق August 18, 2021 تین ہزار 974نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح6.91 فیصد رہی۔
مینار پاکستان واقعہ ہرپاکستانی کیلیے باعثِ شرم ہے۔ بلاول بھٹو زرداری August 18, 2021 ہم اپنے سروں کو ریت میں دفن نہیں کر سکتے، پاکستان ہماری عورتوں کے لیے محفوظ نہیں ۔آصفہ بھٹو
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے لڑکی کے کپڑے پھاڑنے کا واقعہ August 18, 2021 پولیس نے400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔