آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی۔راجہ پرویز اشرف June 19, 2021 پیپلزپارٹی مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق چاہتی ہے۔
بلوچستان اسمبلی کا واقعہ سیاہ دن کے طور پریاد رکھا جائے گا۔ عبدالغفور حیدری June 19, 2021 قومی اسمبلی میں گالم گلوچ کے اثرات بلوچستان اسمبلی تک پہنچ گئے ۔ میڈیا سے گفتگو
ایف آئی اے کی جانب سے طلبی پر شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کرلیا June 19, 2021 شہبازشریف نے لیگل ٹیم کو کل شام چار بجے ملاقات کیلئے طلب کرلیا۔
یتیم خانے میں زیادتی کا شکار ہونے والے لڑکی نے بیان ریکارڈ کرا دیا June 19, 2021 16 سالہ لڑکی کا بیان خاتون جج کی جانب سے چیمبر میں ریکارڈ کیا گیا جسے سیل کر دیا گیاہے۔
سندھ بھر میں درگاہیں اور پارکس 28جون سے کھولنے کا فیصلہ June 19, 2021 صوبے کے تمام پرائمری اسکولوں کو 21جون سے کھول دیے جائیں گے
وزیراعظم کا امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار June 19, 2021 وزیراعظم عمران خان کا امریکی اینکر کو یہ دو ٹوک جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
نوازشریف کی کمرشل اور زرعی اراضی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ June 19, 2021 جائیدادنیلامی کے معاملے پرعدالتی حکم پرکمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
پرویز خٹک نے اپنی طاقت کے مطابق کاغذ اٹھا کے مارے ۔عبدالقادر پٹیل June 19, 2021 وزیر دفاع کے پھینکے ہوئے کاغذات میزائل کی طرح اپوزیشن کی طرف گئے ، اگر وہ نشانے پرلگ جاتے تو…
ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب 27افراد جاں بحق June 19, 2021 گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک ہزار 282نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
سندھ میں کل ویکسی نیشن سینٹر بند رہیں گے۔وزیراعلیٰ June 19, 2021 جیسے ہی ویکسینیشن فراہم کی جائے گی دوسری خوراک لگانا شروع کردیں گے۔