شمالی وزیرستان میں فائرنگ۔2 پولیس اہل کار،2پولیو ورکرجاں بحق June 28, 2022 پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی،1 بچہ زخمی ہوا۔
ایک شخص کے کنوئیں میں گرنے سے 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے June 28, 2022 ٹھٹہ گائوں میں کنوئیں کی صفائی کے دوران ایک شخص نیچے گرا جس کو بچانے کی کوشش میں دیگر7 افراد…
بلوچستان عوامی پارٹی نے چیئرمین نیب کیلیے 2 نام تجویز کر دیے June 28, 2022 بی اے پی نے سابق جج احمد خان لاشاری اور غلام اعظم قمبرانی کا نام تجویز کیا۔
کراچی ۔ مبینہ پولیس مقابلے میں اغوا برائے تاوان کے 3 ملزمان ہلاک June 28, 2022 مارے جانے والے ملزمان کی شناخت 27 سالہ شہباز ، 30 سالہ نذیراور28 سالہ منصور کے نام سے ہوئی۔
کراچی۔بجلی بندش کیخلاف دوسرے روز بھی احتجاج۔خاتون جاں بحق June 28, 2022 ماڑی پور میں مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ،لاٹھی چارج ،آنسو گیس کی شلینگ،روڈ بلاک،گاڑیوں کی لمبی قطاریں۔
دوسری شادی کرنے والے شخص کو 6ماہ قید،5لاکھ روپے جرمانے کی سزا درست قرار June 27, 2022 میانوالی کے غلام حسین نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی تھی۔
بھارتی لڑکی کوپاکستانی نوجوان سے دوستی مہنگی پڑ گئی June 27, 2022 پاکستان آنے کی کوششوں کے دوران واہگہ بارڈر پر گرفتار کرلیا گیا ۔
تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفیے منظورکرنے کا فیصلہ June 27, 2022 ابتدائی طور پران ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کیے جائیں گے جنہوں نے 9اپریل کو آوازلگا کراستعفیٰ پیش کیا تھا۔
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل June 27, 2022 سابق کونسلرعبدالکریم نے درخواست میں کوئٹہ کی حلقہ بندیوں کو چیلنج کیا تھا۔