پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بشیرہالیپوٹوانتقال کرگئے March 23, 2021 بشیر احمد سند ھ اسمبلی کے صوبائی حلقہ پی ایس 70بدین(1)سے منتخب ہوئے تھے۔
یہ طے نہیں ہواتھا کہ استعفے دینا لازمی ہے۔ قمر زمان کائرہ March 23, 2021 یوسف رضا گیلانی کی فتح پر بددیانتی سے ڈاکہ نہ ڈالا جاتا تو آج پاکستان کی سیاسی صورتحال مختلف ہوتی۔میڈیا…
راولپنڈی میں 9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل March 23, 2021 لواحقین اوراہل علاقہ کی تھانہ سول لائنز کے باہر احتجاجی مظاہرہ، شدید نعرے بازی،روڈ بلاک
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مزارقائد پر حاضری March 23, 2021 مراد علی شاہ کے ہمراہ سندھ کابینہ کے اراکین امتیاز شیخ، سید اویس شاہ، اعجاز جکھرانی،شبیر بجارانی اور شہلا رضا…
جمعرات کو راولپنڈی اوراسلام آباد میں مقامی تعطیل کا اعلان March 23, 2021 جمعرات کو سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
وزیراعظم کا براڈشیٹ انکوائری رپورٹ کابینہ میں پیش کرنے کاحکم March 23, 2021 وزیراعظم عمران خان کو انکوائری رپورٹ پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی ۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید 72 اموات March 23, 2021 گزشتہ24گھنٹے کے دوران 3 ہزار270 نئے کیسز سامنے آئے۔
ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے March 23, 2021 وفاقی دارالحکومت میں اکتیس، صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا۔
بھارتی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرا دیے گئے March 23, 2021 پوسٹرز پر قائداعظم، وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر لگائی گئیں۔
’ڈرتے ہیں نیب والے ایک نہتی لڑکی سے!‘، نیب پریس ریلیز پر مریم کا ردعمل March 22, 2021 جو سلوک نیب نے دورانِ حراست رکھا اس کی تفصیل اور حساب باقی ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن