حکومت نے ایڈہاک پر نیا وزیر خزانہ لگادیا ہے, رانا ثنا اللہ April 17, 2021 جس ملک کا 6 مہینے کےلیے وزیرخزانہ ہوگا اس ملک کا کیا حال ہوگا؟ رہنما مسلم لیگ ن
وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف نیب کیسز کے حوالے سے اہم پیشرفت April 17, 2021 اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوکت ترین کے خلاف نیب اپیلیں یکم جون کو سماعت کے لیے مقرر کردیں
تحریک لبیک نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف کارروائی کی April 17, 2021 ملک میں کوئی بھی قانون اور آئین سے بالاتر نہیں ہے، وزیر اعظم عمران خان
’ٹیکنو کریٹس سے ہی حکومت چلانی ہے تو پھر پارلیمانی سسٹم ختم کردیں‘ April 17, 2021 سسٹم چلانا ہے تو شوکت ترین کو بڑے دکانداروں کی ڈاکومینٹیشن پر ہاتھ ڈالنے اور بجلی کی سبسڈی سے متعلق…
عمران صاحب بات آگے نہ بڑھائیں ورنہ فیصلے پر مجبور ہونگے، راجہ ریاض April 17, 2021 40 ارکان اسمبلی آخری بار پی ٹی آئی کی چھتری تلے عمران خان سے انصاف مانگ رہے ہیں، جہانگیر ترین…
بلوچستان میں بھی کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان April 16, 2021 صوبے کے ملحقہ بارڈر مکمل بند، ہفتہ اور اتوار تعطیل ہوگی، محکمہ داخلہ
تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے کے معاملے پر قومی اسمبلی میں بحث April 16, 2021 سفیر کو ملک بدر کرنے کا نہیں ایوان میں قرارداد لانے کا معاہدہ ہوا تھا، وزیر مملکت علی محمد خان
سندھ: سوشل میڈیا پرتشدد، منافرت کو ہوا دینے والوں کیخلاف کارروائی شروع April 16, 2021 سی ٹی ڈی نے ایسے سوشل میڈیا صارفین کی ڈیٹا جمع کرنا شروع کردیا
سندھ: کورونا ایس او پیزکا نیا حکمنامہ جاری، کاروباری اوقات تبدیل April 16, 2021 صوبے میں کرونا کی نئی پابندوں کا نفاذ 16 مئی تک رہے گا، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پنجاب میں 19 اپریل سے اسکولوں کو کھولنے کا اعلان April 16, 2021 کلاسیں ہفتے میں صرف دو دن پیر اور جمعرات کو ہی ہوں گی، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس