میں ایک دن بھی اس شحض کو برداشت نہیں کروں گا۔لاہورہائیکورٹ March 16, 2021 جس آدمی نے آپ کی گردن پرپاؤں رکھ دیاآپ نے اس کاکام کردیا۔چیف جسٹس
جہلم میں دن دیہاڑے میٹرک کی طالبہ اغوا March 16, 2021 پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کو ٹریس کیا اور طالبہ کو بازیاب کروا لیا ۔
نوازشریف،فضل الرحمن اورآصف زرداری کا ٹیلیفونک رابطہ March 16, 2021 سابق صدرنے پی ڈی ایم کوعوام کے مسائل کے حوالے سے نجات دہندہ قراردیا۔
سندھ کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن پر اعتماد کا اظہار March 16, 2021 وفاقی حکومت کی جانب الیکشن کمیشن کو متنازع بنانے کے عمل کی مذمت کی گئی ہے۔قرارداد منطور
ٹیکس چور ہوشیار ہو جائیں،یکم جون سے ٹریک سسٹم فعال ہوجائے گا۔وزیر اعظم March 16, 2021 شفاف الیکشن کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ ناگزیر ہو چکی ہے۔ کابینہ اجلا س سے خطاب
نیب مریم نواز کے الزامات پر برہم۔ نوٹس لے لیا March 16, 2021 مریم نواز نے ملکی فضا کو اشتعال انگیزی کی طرف راغب کرنے کی کوشش کی۔اعلامیہ
نیب کی تاریخ میں پہلی بار ڈی جی نیب کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ تقرری March 16, 2021 صدر مملکت عارف علوی نے فاروق ناصر اعوان کی ایک سال کے لیے تقرری کی منظوری دیدی ۔
الیکشن کمیشن نےوزیراعظم کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی March 16, 2021 ضابطہ اخلاق میں صرف صدر اور گورنرز کا ذکر ہے، وزیراعظم کا نہیں۔ممبر بلوچستان
نور بخاری کے سابق شوہر ولی حامد نے شادی کرلی March 16, 2021 شادی کی تقریبات دھوم دھام سے منعقد کی گئیں جس میں مشہور و معروف گلوکاروں نے شرکت کی۔
شہبازگل نےانڈے کھا کر بھی مخالفین کو معاف کردیا March 16, 2021 مجھ پر حملہ کرنے والوں کو معاف کرتا ہوں، کسی غریب اورنا سمجھ کو جیل میں نہیں دیکھنا چاہتا۔