گاڑی پر فائرنگ۔ جج،اہلیہ اور دو بچوں سمیت جاں بحق April 5, 2021 جج پر حملہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ڈی پی او صوابی
پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے April 5, 2021 پیپلز پارٹی سے جواب مانگا ہے کہ آپ نے حکومتی ارکان کا ووٹ کیوں حاصل کیا۔ شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ(ن) کا سینیٹ میں الگ بیٹھنے کا فیصلہ April 5, 2021 چیئرمین سینیٹ کو27ارکان کا آزاد گروپ بنانے کی درخواست دیدی ۔
کورونا کی تیسری لہر۔ مہلک وائرس مزید 43 زندگیاں نگل گیا April 5, 2021 گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 4 ہزار 323 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔
نوازشریف سے متعلق نیب کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر April 5, 2021 اسلام آبادہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ آٹھ اپریل کودرخواستوں پر سماعت کرے گا۔
اپوزیشن کی 3 جماعتوں کا یوسف گیلانی کیخلاف سینیٹ میں احتجاج April 5, 2021 اپوزیشن لیڈربنانے کیلیے 5 تحفے بھجوائے گئے۔اعظم نذیر تارڑ
مریم کو باہر جانے کی اجازت نہیں دیں گے۔شیخ رشید April 4, 2021 حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں، پی ڈی ایم ٹھس اور ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی ہے۔ پریس کانفرنس
جو کام ضیاالحق نہ کر سکے وہ آصف زرداری نے کر دیا۔فوادچوہدری April 4, 2021 پی ڈی ایم کی آدھی جماعتیں پیپلزپارٹی،آدھی (ن)لیگ سے ملی ہوئی ہیں۔ پریس کانفرنس
مریم اورنگزیب کا عمرا ن خان کو ذہنی آرام کا مشورہ April 4, 2021 عمران خان نے آج مان لیا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ( آئی ایم ایف )کی ڈکٹیشن پر کام کررہے ہیں۔
سندھ کے سرکاری و نجی اسکولز15 روز کیلیے بند کردیے گئے April 4, 2021 8 ویں جماعت تک اسکول6 اپریل سے 15دن بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔وزیر تعلیم سندھ