اپوزیشن لیڈر بلوچستان نے ایف آئی آر واپسی کا بیان جھوٹ قرار دیدیا July 1, 2021 ایف آئی آرکی واپسی کا نوٹی فیکیشن ہوا ہے تو ہمیں دیا جائے۔ ملک سکندر ایڈووکیٹ
زندہ رہا تو جنوبی پنجاب صوبہ بنا کر رہوں گا۔ جہانگیرترین July 1, 2021 میراکسی جماعت سےرابطہ نہیں۔ہرقربانی دینے کو تیار ہیں۔
پاکستان کی سیاست میں بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے۔شیخ رشید July 1, 2021 شہبازشریف اورمریم نوازکی سیاست میں بہے بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو
ٹک ٹاک نے پاکستان میں 65 لاکھ ویڈیوز ہٹا دیں July 1, 2021 85 لاکھ ویڈیوز ہٹانے میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے..
چھوڑئیے، رہنے دیجیے، نیا پاکستان ہے صاحب۔۔۔“ July 1, 2021 شہزاد اکبرکی لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس امیر بھٹی سے ملاقات کس سلسلے میں ہوئی،یہ حلف کی خلاف ورزی…
بلاول بھٹو‘ نہیں زرداری ہیں۔ شاہ محمود قریشی July 1, 2021 جن روایات کی بلاول بات کررہے تھے وہ سندھ میں کیوں نہیں اپنائی گئیں۔
وفاقی حکومت نے عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا July 1, 2021 پیٹرول پر 2 روپے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 44 پیسے اضافہ۔
افغانوں نے کبھی سر نہیں جھکایا۔ وزیر اعظم July 1, 2021 امریکا نے افغان مسئلے کو عسکری قوت سے حل کرنےکی کوشش کرکے سب سے بڑی غلطی کی۔انٹرویو
وزیراعلیٰ سندھ کا دو اسکولوں کے اساتذہ کی تنخواہیں 25ہزار روپے کرنے کا اعلان July 1, 2021 وفاق کی جانب سے نیشنل کمیشن فارہیومن ڈویلپمنٹ اور بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکول سندھ کوملے۔
کسی دباؤ میں آکرچین سے تعلقات خراب نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم July 1, 2021 صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی نے30سال کی جدو جہد کی۔انٹرویو