میران شاہ میں خودکش دھماکا۔3 اہلکار،3 بچے جاں بحق May 15, 2022 سیکیورٹی اہلکاروں میں حولدار زبیر قادر، سپاہی عزیر اصفر اور سپاہی قاسم مقصود شامل۔
آئی ایم ایف کے چنگل سے نکلیں گے تو ڈالرنیچے آئے گا۔مفتاح اسماعیل May 13, 2022 ڈالر کی پرواز اور مہنگائی میں اضافہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے اور پھر اس کی خلاف…
سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی پی ٹی آئی کی درخواست مسترد May 13, 2022 حکومت سندھ اور الیکشن کمیشن کو آئندہ سماعت پر ہر صورت جواب جمع کرانے کا حکم ۔
اگلے آرمی چیف کا فیصلہ موجودہ حکومت ہی کرے گی۔ خورشید شاہ May 13, 2022 الیکشن کے انعقاد کا وقت کا فیصلہ کرنا سیاستدانوں کی صوابدید اور الیکشن کمیشن کا کام ہے۔انٹرویو
صدارتی نظام پرریفرنڈم کرانےسےمتعلق درخواستیں مسترد May 13, 2022 عدالت سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی،درخواستیں ناقابل سماعت ہیں۔جسٹس عمرعطا بندیال
آرمی چیف سمیت پاک فوج کےتمام رینکس کایواےای صدرکےانتقال پراظہارافسوس May 13, 2022 پاکستان قریبی دوست سے محروم ہو گیا، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔
رحمان بابا ایکسپریس بولاری کے مقام پر حادثے کا شکار May 13, 2022 3کے قریب بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، ابھی تک جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
میں نے”نیوٹرلز“ کو خبر دار کیا تھا۔عمران خان May 13, 2022 اگر سازش کامیاب ہو گئی تو معیشت کا نقصان ہو گا ۔
81 ہزارپاکستانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے May 13, 2022 2019 میں ایک لاکھ 80 ہزارسے زائد پاکستانی عازمین نے فریضہ حج ادا کیا تھا۔
کراچی میں بم دھماکا۔1 شخص جاں بحق،13زخمی May 13, 2022 پانچ گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں،متعدد کو نقصان پہنچا۔