آزاد کشمیر کے شہر میر پور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے March 7, 2021 شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے۔
اسپیکرکا پارلیمنٹ لاجز کے باہر پیش آئے واقعےکا نوٹس March 7, 2021 اراکین پارلیمنٹ منتخب عوامی نمائندے ہیں ان کی عزت سب پرلازم ہے، واقعےکی مکمل انکوائری کروائی جائے گی۔اسد قیصر
براڈشیٹ کمیشن کو متعلقہ وزارتوں سے مکمل ریکارڈ نہ مل سکا March 7, 2021 ،براڈشیٹ تحقیقاتی کمیشن نے 18گواہان کے بیانات ریکارڈ کرلیے ۔
مہنگائی کے خلاف وزیراعظم نے جہاد کا اعلان کر دیا.شبلی فراز March 7, 2021 پیسے کے زور پر سیاست میں آنے والوں نے ملک کو تباہ کیا۔ پریس کانفرنس
مریم اورنگزیب کو کندھا مارنے کی عادت ہے۔ زرتاج گل March 7, 2021 آخری بار بھی مریم اورنگزیب نے کندھا مار کر ہمارے ایم این اے فہیم خان کو گرایا تھا۔
ماڈل و اداکارہ رحمت اجمل رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں March 7, 2021 اداکارہ نے اپنے زندگی کے سب سے خاص موقع پر خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاون پہنچ گئے March 7, 2021 وفد میں یوسف رضا گیلانی، قمر زمان کائرہ، حسن مرتضیٰ اور چودھری منظور بھی شامل ہیں۔
پرویز خٹک اور صادق سنجرانی نے اے این پی سے تعاون مانگ لیا March 7, 2021 حکومتی وفد نے اے این پی رہنما حید ر ہوتی، میاں افتخاراورایمل ولی خان سے ملاقا ت کی۔
ڈی ایس پی دفتر کے قریب دھماکے میں 4 بچے زخمی March 7, 2021 بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیااور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسلام قبول کرنے والی کینیڈین بائیکر نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی March 7, 2021 کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں پاکستان میں آؤں گی اور مجھے پیار ہوجائے گا۔ روزی گیبریل