ایم کیو ایم کو کراچی کا اتنا درد ہے تو وزارتوں سے استعفیٰ دیں۔ناصر حسین شاہ June 18, 2021 قائد سے ترک تعلق کے بعد ان کی سوچ سے بھی علیحدگی اختیار کریں۔
کے پی بجٹ۔ بیوائوں کی پنشن میں 100فیصد اضافہ۔مزورکی اجرت21ہزار روپے مقرر June 18, 2021 سرکاری ملازمین کے لیے 10فیصد ایڈہاک ریلیف الائونس، خصوصی مراعات نہ لینے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 37فیصد اضافہ۔
پاک افغان بارڈرپرنئی سفری پابندیاں عائد۔ پیدل آمدورفت بند June 18, 2021 پاکستان میں موجود افغان باشندے بھی واپس افغانستان جاسکتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر چمن
وزیر اعظم نے زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پرکام کا جائزہ لیا June 18, 2021 سستی بجلی ملنے سے مہنگائی کم ہوگی اورعوام و صنعتوں کو فائدہ ہوگا۔ عمران خان
بلوچستان اسمبلی کے سامنے اپوزیشن کے احتجاجی کیمپ کا چوتھا دن June 18, 2021 دھرنا دینے والوں میں ثناء بلوچ، احمد نواز بلوچ، ملک نصیر شاہوانی اوراکبر مینگل شامل۔
چیف جسٹس صاحب ہماری سیاسی انکروچمنٹ پربھی نوٹس لیں۔ خالد مقبول صدیقی June 18, 2021 جعلی ڈومیسائل کے ذریعے کراچی کے نوجوانوں کے حصے کی ایک لاکھ نوکریاں سے چھینی گئی ہیں۔پریس کانفرنس
بنی گالہ کوریگولرائزکیا جاسکتا ہے تو کراچی کی بستیوں کو کیوں نہیں? June 18, 2021 سہراب گوٹھ، بنارس میں بھی بہت تجاوزات ہیں ان کو کیوں نہیں ختم کرتے ۔ عامر خان
عمران خان بزدل حکمران ہے۔طاہر القادری June 18, 2021 ظالموں کی حکومت میں انصاف نہ ملنا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن 3 سال سے عمران خان نے بھی…
نالائق حکومت کیلیے ریاست مدینہ کالفظ استعمال نہ کیا جائے۔بلاول بھٹو June 18, 2021 عمران خان کی معاشی ترقی کے دعوے جھوٹے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال