چین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی February 1, 2021 سب سے پہلے فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگے گی ۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
ڈینئیل پرل قتل کیس۔سپریم کورٹ نے ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا February 1, 2021 عدالت نے سندھ حکومت کوکل تک ملزمان کو رہا کرنے سے روکا، سماعت ملتوی کردی۔
کرپشن کی رٹ لگانے والے حساب کی تیاری کریں۔خواجہ سعد رفیق January 31, 2021 اب کرپشن کا چورن بکنے والانہیں ، سیالکوٹ میں منظور شدہ سوسائٹی کا دفتر گرا دیا گیا۔پریس کانفرنس
سیالکوٹ:خواجہ آصف کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفاتر مسمار January 31, 2021 آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری سمیت کارپوریشن کی400 سےزائد گاڑیاں نے حصہ لیا۔
جعلی پیر نے اسلحہ کے زور پرخاتون کی عزت لوٹ لی January 31, 2021 شوہر سے گھریلو ناچاقی ختم کرانے کے لیے وہ پیر کے پاس تعویذ لینے گئی تھی۔
وزیراعظم عمران خان آْج شام چار بجے عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے January 31, 2021 عوام051-9210809پروزیراعظم سے بات کرسکتے ہیں۔شبلی فراز کا ٹویٹ
جو کرپشن ختم کرنے آئے تھے وہ خود ہی کرپٹ نکلے۔ سراج الحق January 31, 2021 آج مہنگائی کا جن بوتل سے باہر ہے جسے کنٹرول کرنے والا کوئی نہیں۔ سرگودھا میں جلسے سے خطاب
نوازشریف کی سیاست مافیازکی طرح ہے۔ شہزاداکبر January 31, 2021 3ارب روپے سے زائد مالیت کی اراضی واگزارکرائی جاچکی۔پریس کانفرنس
مہنگائی کرنے کی کوششوں کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔وزیر اعظم January 31, 2021 معاشی ٹیم کوچوکنا رہنے اورمہنگائی کنٹرول کرنے کی ہدایت کی ہے۔