سندھ حکومت نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس کی مخالفت کردی January 25, 2021 صدارتی ریفرنس سیاسی مصلحت پردائر کیا گیا ہے۔
حکومت سوشل میڈیا رولز میں نظرثانی کرنے پرتیار January 25, 2021 عدالت نے پی ٹی اے اوراسٹیک ہولڈرزکو مشاورت کے بعد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
حکومت کو گھر بھیجنا ضروری ہو چکا۔ آصف زرداری January 25, 2021 پی ڈی ایم متحد ہے، اپوزیشن جماعتوں میں کوئی اختلاف نہیں۔ ٹیلی فونک گفتگو
پی ڈی ایم کااہم ترین سربراہی اجلاس 4 فروری کو اسلام آباد میں طلب January 25, 2021 اجلاس میں سینیٹ انتخابات میں مشترکہ طورپرحصہ لینے پر مشاورت کی جائے گی۔
تحریک عدم اعتماد کامقابلہ کرکے شکست دیں گے۔شاہ محمود قریشی January 25, 2021 پی ڈی ایم کی صفوں میں اختلاف کھل کرسامنے آ چکا ہے، یہ ایک غیر فطری اورعارضی اتحاد ہے۔
براڈشیٹ نے پاکستان کیلیے کچھ نہیں کیا۔سابق چیئرمین نیب January 25, 2021 سابق پراسیکیوٹر جنرل نیب فاروق آدم خان کا بیٹا براڈشیٹ کے پارٹنرکے لیے کام کر رہاتھا۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید…
میرا کا رواں برس اکتوبر میں شادی کرنےکا اعلان January 25, 2021 آنے والی فلم کے بعد میری شادی ہورہی ہے۔فلم اسٹار میرا
گٹرکے پانی سے سبزیاں اگانے پرکارروائی کاحکم January 25, 2021 ڈپٹی کمشنرزکو کارروائی کیلیے عدالتی حکم کی ضرورت ہے؟۔سندھ ہائیکورٹ
پاکستان میں 66 روزبعد کورونانے سانس لے لی۔کم ترین اموات ریکارڈ January 25, 2021 مزید23افراد جان کی بازی ہارگئے، ایک ہزار 629 نئے کیسز سامنے آئے۔
پولیس کے ہاتھوں دو ڈکیت سگے بھائی مارے گئے January 25, 2021 ملزمان پرویزاورجنید احمد ڈکیتی کے دوران زیادتی کیس میں زیر حراست تھے جنہیں زبردستی چھڑوا لیا گیا تھا۔