سینیٹ انتخابات ریفرنس۔ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کل طلب February 15, 2021 الیکشن کمیشن کو بتانا ہوگاسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیسے یقینی بنائی جائے۔سپریم کورٹ
ایسا نہ ہو کہ! سینیٹ الیکشن کے دوران ہی عدم اعتماد آجائے۔مریم نواز February 15, 2021 پی ڈی ایم توڑنے کا خواب دیکھنے والے خود ٹوٹ جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو
جس دن امپائر کی انگلی ہٹی، دنیا حقائق دیکھ کر دنگ رہ جائے گی۔اکبرایس بابر February 15, 2021 عمران خان مقابلے کا دعویٰ کرتے ہیں،6 سال سے مقابلے سے بھاگ رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
بلوچستان . فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی اسد مہدی شہید February 15, 2021 ہوشاب میں دہشتگردوں نے ایف سی پوسٹ پرفائرنگ کی.آئی ایس پی آر
65 سال اور زائد عمر والوں کی کورونا ویکسینیشن کیلیے رجسٹریشن شروع February 15, 2021 بزرگ شہری رجسٹریشن کیلیے شناختی کارڈنمبر 1166 پربھیجیں۔اسد عمر
’’ 18 محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد نہیں کیا جائے گا‘‘ February 15, 2021 ایوان صدر، وزیر اعظم سیکریٹریٹ ،سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ملازمین، ایف بی آر ،شعبہ صحت،نیب،اعلیٰ عدلیہ اور وفاقی پولیس…
ویڈیو اسکینڈل۔ن لیگ نے الیکشن کمیشن میں تحقیقات کیلیے درخواست جمع کرادی February 15, 2021 عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو فریق بنایا گیا۔
بھارتی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ February 15, 2021 ائیر ایمبولینس میں برطانوی مریض، ڈاکڑاور دو نرسیں سوار تھے۔
حملے کے دوران مجھے چیف جسٹس آف پاکستان کا فون آیا تھا.اطہرمن اللہ February 15, 2021 ہائیکورٹ میں آپریشن کیا جائے گا،میں نے کہاہائیکورٹ کو میدان جنگ نہیں بننے دوں گا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان میں کورونا سے مزید 26 افراد جاں بحق ہوگئے February 15, 2021 کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 64 ہزار 77 ہوگئی۔