بجلی کی قیمت میں ایک روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافہ February 10, 2021 نیپرا نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا۔
اوپن بیلٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن والے روئیں گے۔وزیراعظم February 10, 2021 سیکریٹ ووٹنگ پر حکومت کو اپوزیشن سے زیادہ سیٹیں مل سکتی ہیں ۔صحافیوں سے گفتگو
وفاقی حکومت نے 5 نئے وفاق المدارس کے قیام کی منظوری دیدی February 10, 2021 وزارت تعلیم نے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظوری کے بعد پانچ نئے وفاق المدارس کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ویڈیو سے میرا کوئی لینا دینا نہیں۔اسپیکراسد قیصر February 10, 2021 ویڈیو میں جگہ اسپیکرہاﺅس پشاور نہیں اور نہ میرا کوئی لینا دینا ہے۔
کورونا کے باعث سابق وفاقی وزیر جاں بحق February 10, 2021 عالم زیب خان انتقال کی نمازہ جنازہ آج 3 بجے تھاکوٹ میں اداکی جائے گی۔
علی سدپارہ و دو غیر ملکی کو ہ پیماﺅں کی تلاش کیلیے زمینی آپریشن February 10, 2021 زمینی ریسکیو ٹیم فضائی مشن کی رہنمائی میں ڈیتھ زون تک پہنچنے کی کوشش کرے گی۔
مجھے ساڑھے تین گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا گیا۔اطہر من اللہ February 10, 2021 ایسا واقعہ دوبارہ تب نہیں ہوگا جب ذمہ داران کو مثال بنایاجائے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
لندن عدالت کا فیصلہ پاکستان کی جیت ہے۔شہباز شریف February 10, 2021 ڈیلی میل کے وکیل نے کہا شہبازشریف کیخلاف کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔
کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 62 اموات February 10, 2021 گزشتہ24 گھنٹے میں ایک ہزار 72 نئے کیسز سامنے آئے ۔
آپ کیوں شرمندہ ہو رہے ہیں۔ وکیل کے بیان پرجج کے ریمارکس February 10, 2021 یہ اس کا عکس ہے جو ہم بن چکے ہیں ،اس بارے میں سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ریمارکس