جعلی اکاﺅنٹس کیس۔12واں ریفرنس دائر۔ مراد علی شاہ بھی ملزم نامزد January 19, 2021 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال پرریفرنس دائرکیا گیاہے۔
عوام نے کٹھ پتلی کودوسری بار بھگا دیا۔بلاول بھٹو January 19, 2021 پی ٹی آئی کو بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ ہوئی،الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا جواب دینا پڑے گا۔…
وادی نلترمیں موسم سرماکےدلکش سرمائی کھیلوں کاآغاز January 19, 2021 جائنٹ سلالم کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ سوات سے تعلق رکھنے والے احسن نے حاصل کیا
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عبدالعزیزنے استعفیٰ دیدیا January 19, 2021 چیف جسٹس قاسم خان سے کوئی اختلاف نہیں ، والدہ بیمار ہیں اس لیے مزید فرائض ادا نہیں کر سکتا…
پی ڈی ایم انشاءاللہ مارچ میں لانگ مارچ کرے گی ۔مریم نواز نے بتادیا January 19, 2021 تاریخ کے سب سے بڑے فراڈیے پاکستان پر قبضہ کرکے بیٹھے ہیں۔میڈیا سے مختصر گفتگو
پوش علاقوں کےبنگلوں میں لوٹ ماراورڈکیتیاں کرنےوالاوائٹ کرولاگروپ گرفتار January 19, 2021 پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 1 کلاشنکوف، 2 نائن ایم ایم ، چار بغیر لائسنس پستول، گولیاں، 1وائٹ…
شیخ رشیدکی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں۔ میاں افتخار حسین January 19, 2021 شیخ رشیدنے جیسے ریلوے کابیڑہ غرق کیا،وزارت داخلہ کابھی کریں گے۔میڈیا سے گفتگو
’’یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں‘‘مولانا فضل الرحمن کا شیخ رشید کو چیلنج January 19, 2021 اگر یہ لوگ راستہ نہ کھولتے توہم کنٹینراٹھا کر پھینک دیتے۔میڈیا سے گفتگو
مریم نواز اور دیگر رہنمامولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پہنچ گئے January 19, 2021 یہ بتائیں کہ آپ کو ریلی کتنی کامیاب ہوتی دکھائی دیتی ہے،آپ کی کیا انفارمیشن ہے ۔مریم نواز کا جواب
شہری پر تشدد۔ کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج January 19, 2021 عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کاحکم دیدیا۔