جنوبی وزیرستان میں فورسزکی کارروائی ۔ دو دہشت گرد ہلاک January 18, 2021 ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔آئی ایس پی آر
حکومت نے براڈشیٹ سے متعلق معاہدے کی من پسند دستاویزات پبلک کردیں January 18, 2021 نوازشریف کی ایون فیلڈپراپرٹی کی مد میں براڈشیٹ کو حصہ دیا گیا۔شہزاداکبر
تعلیمی ادارے کھل گئے۔ نویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل شروع January 18, 2021 دوسرے مرحلے میں پہلی سے آٹھویں کلاسز کے طلبہ یکم فروری کو اسکول جائیں گے۔
بھارتی میڈیا اورمودی سرکارکا ناپاک گٹھ جوڑافشا ہوگیا۔عمران خان January 18, 2021 پاکستان نے ذمے دارانہ رویے اوربالاکوٹ پرمناسب جواب کے ذریعہ بڑے بحران کو روک لیاتھا۔
بی آر ٹی پشاور۔ زیر تعمیر ٹوائلٹس منشیات کے عادی افراد کا اڈہ بن گئے January 18, 2021 منصوبے کے لیے آمدن کا ذریعہ بننے والے کمرشل پلازے بھی مکمل نہ ہوسکے۔
پی ایس 52 عمرکوٹ پر ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاری January 18, 2021 پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ اور جی ڈی اے کے ارباب غلام رحیم میں سخت مقابلہ متوقع۔
عمران خان حکومت کا تختہ الٹنے کے لیےعالمی سازش تیار January 18, 2021 ایک سپرپاور اورایک عرب ملک بھی سازش میں شامل، ایک مذہبی جماعت کو ذمے داریاں سونپ دی گئیں۔ ہارون الرشید…
براڈ شیٹ معاملہ۔عدالتی فیصلہ عوام کے سامنے لانے کی تیاری January 18, 2021 حکومت نے براڈ شیٹ سے رابطہ کرکے عدالتی فیصلے کو پبلک کرنے کی تصدیق مانگ لی۔
پاکستان میں کوروناسے مزید46 افراد جاں بحق ہوگئے January 18, 2021 ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 21 ہزار 211 ہوگئی۔
وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا اقامہ نکل آیا January 17, 2021 عمر ایوب کے اقامے کی مدت 2016 سے 2019 تک تھی۔ فیصل کریم کنڈی