سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس بنچ کی تشکیل کا فیصلہ سنا دیا February 22, 2021 فیصلہ لکھنے والے جج سروس میں ہوں توبنچ میں شامل ہونا ضروری ہے۔جسٹس عمر عطابندیال
سینیٹ انتخابات ویڈیو اسکینڈل کیس ۔ مرتضیٰ جاوید عباسی سے مزیدشواہد طلب February 22, 2021 مرتضیٰ جاویدنے الیکشن کمیشن سے ویڈیوکی ایف آئی اے سے تحقیقات کامطالبہ کردیا۔
مکان کے تنازع پر فائرنگ ۔ ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل February 22, 2021 اں بحق افراد میں شوہر، دو بیویاں، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں۔
سینیٹ انتخابات۔ پی ٹی آئی کے اہم رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد February 22, 2021 سیف اللہ ابڑو ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پورا نہیں اترتے ۔الیکشن ٹربیونل
ذیشان کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔مریم نواز February 21, 2021 اسی کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے اندر کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے عملے کو ہی چوری کرلیا…
پی ٹی آئی وفد کی ایم کیو ایم کے مرکز آمد۔ سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی پر غور February 21, 2021 ایم کیو ایم کے مرکز پر ہماری اچھی خاطر تواضع کی گئی۔اسد عمر
الیکشن کمیشن کی پریس ریلیزسلیکٹڈ کے خلاف کھلی ایف آئی آر ہے۔نواز شریف February 21, 2021 گھناﺅنے کھیل میں ملوث کرداروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ سابق وزیر اعظم
پی ٹی آئی وفد کی جی ڈی اے کے سربراہ پیرپگاراسے ملاقات February 21, 2021 پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات میں مشترکہ امیدوارلانے کی پیشکش کی۔
نامور صحافی مہر بخاری ہم نیوز کا حصہ بن گئیں February 21, 2021 مہربخاری کرنٹ افیئرزکےپروگرام میں بطور اینکرپرسن فرائض سرانجام دیں گی۔
عمران خان ووٹ چورکا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ مریم نواز نے ایسا کیوں کہا February 21, 2021 کل ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے ،جس میں پریزائڈنگ افسر نے بکنے سے انکار کردیا۔ میڈیا سے گفتگو