ماڈل و اداکارہ رحمت اجمل رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں March 7, 2021 اداکارہ نے اپنے زندگی کے سب سے خاص موقع پر خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاون پہنچ گئے March 7, 2021 وفد میں یوسف رضا گیلانی، قمر زمان کائرہ، حسن مرتضیٰ اور چودھری منظور بھی شامل ہیں۔
پرویز خٹک اور صادق سنجرانی نے اے این پی سے تعاون مانگ لیا March 7, 2021 حکومتی وفد نے اے این پی رہنما حید ر ہوتی، میاں افتخاراورایمل ولی خان سے ملاقا ت کی۔
ڈی ایس پی دفتر کے قریب دھماکے میں 4 بچے زخمی March 7, 2021 بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیاگیااور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
اسلام قبول کرنے والی کینیڈین بائیکر نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی March 7, 2021 کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں پاکستان میں آؤں گی اور مجھے پیار ہوجائے گا۔ روزی گیبریل
جسٹس(ر) شیخ عظمت سعید کا بغیر مراعات خدمات سرانجام دینے سے انکار March 7, 2021 وفاقی حکومت نے براڈ شیٹ اورانٹرنیشنل ایسٹ ریکوری اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے کمیشن کے سربراہ کوسپریم کورٹ کے جج کے…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی۔8 دہشت گرد March 7, 2021 ہلاک دہشتگرد کمانڈر جنید عرف جامدکاتعلق ٹی ٹی پی طارق،دہشتگردخالق شادین عرف ریحان کاتعلق ٹی ٹی پی صادق نوراورہلاک دہشت…
پاکستان میں کرونا سے مزید 39 اموات March 7, 2021 متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 90 ہزار 508 ہو گئی۔
سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت۔پی ٹی آئی رکن سے ثبوت طلب March 7, 2021 خیبرپختونخوا سے حکومتی رکن عبدالسلام سے ثؓوت مانگ لیے گئے۔
پاکستان کوسٹ گارڈزاور پولیس کی مشترکہ کارروائی۔کروڑوں روپے مالیت کی چرس برآمد March 7, 2021 4 اسمگلرز گرفتار۔ شبہ ہے یہ منشیات سمندر کے راستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی۔