سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کا پوتا قتل January 6, 2021 زین علی آفندی کو کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کیا گیا۔پولیس
پاکستان کی ذہین طالبہ نے 16ممالک کے300 طلبا کو مات دیدی January 6, 2021 ذہانت اور یادداشت کے مختلف مقابلوں میں پاکستانی ٹیم نے مجموعی طور پر13 میڈلز جیتے اور4 عالمی ریکارڈ توڑے۔
اسامہ قتل کیس کے بعد آئی جی عامر ذوالفقارکو ہٹا دیا گیا January 6, 2021 ان کی جگہ قاضی جمیل الرحمن کو آئی جی تعینات کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری
وزیراعظم کا لواحقین سے تعزیت کیلیے کوئٹہ آنے کا اعلان January 6, 2021 درخواست ہے شہدا کی تدفین کریں، دکھ کی گھڑی میں ہزارہ برادری کےساتھ ہیں ۔عمران خان
علی زیدی کی ہزارہ برادری سے ہاتھ جوڑکرگزارش January 6, 2021 یہ مطالبہ نہ رکھیں کہ وزیراعظم آئیں گے توشہداکودفنائیں گے۔پریس کانفرنس
ہزارہ برادری سے اپیل ہے،جاں بحق افرادکی تدفین کریں۔جام کمال January 6, 2021 دینی فرض کووزیراعظم کے آنے سے مشروط نہ کریں۔وفاقی وزراکے ہمراہ پریس کانفرنس
عدالت میں پیشی پر لیگی کارکنوں کے شہبازگِل کے خلاف نعرے January 6, 2021 ہتک عزت دعویٰ کیس میں عدالت نے شہبازگل کو فرد جرم کی کارروائی کیلیے 16جنوری کو طلب کرلیا۔
دستی بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق January 6, 2021 بچے دستی بم کے ساتھ کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے، 3 زخمی
مانسہرہ میں گھر میں گیس لیکیج۔تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق January 6, 2021 مرنے والوں میں ماں، بیٹا اس کی بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔
کراچی میں دھرنوں کے باعث پروازیں بھی تاخیرکا شکار January 6, 2021 احتجاجی دھرنے کے باعث مسافروں اور عملے کو فلائٹس کے لیے ائیرپورٹ پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے۔