حمزہ ایف آئی اے میں پیش۔ جواب جمع کرا دیا June 30, 2021 تمام سوالات کے جواب دینے کے بعد مزید تفتیش کی گنجائش نہیں رہی۔حمزہ شہباز شریف
پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا June 30, 2021 ن لیگ کےغیر سنجیدہ رویے کےباعث حکومت نے بجٹ باآسانی پاس کرا لیا۔پی پی پی ذرائع
سندھ حکومت کا متاثرین کو متبادل زمین دینے کا فیصلہ June 30, 2021 تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جن کی دکانیں مسمار ہوئیں ان کو بھی متبادل زمین دی جائے گی۔
جناب اسپیکرآپ نے ہم سے ہمارا حق چھینا ہے ۔ بلاول بھٹو June 30, 2021 اگرآپ دھاندلی نہیں کرتے تو وزیر اعظم کے پاس 172ووٹ نہیں تھے ۔
حکومت نے پیٹرولیم بم عوام پرگرانے کی تیاری کرلی June 30, 2021 پیٹرول 6 روپے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز۔
بلاول بھٹو کی شہباز شریف کیخلاف بیان بازی بچگانہ ہے۔ احسن اقبال June 30, 2021 بلاول کا بیان ان کی عمرکے مطابق تو ٹھیک مگر ایک پارٹی کے سربراہ کے حساب سے ٹھیک نہیں ۔…
کل سے ٹک ٹاک کوبند کرنے کے فیصلے سے سر چکرا گیا ہے۔ فواد چوہدری June 30, 2021 عدالتی اصلاحات نہ کی گئیں تو ملک اقتصادی بحران سے کبھی باہر نہیں نکل سکے گا ۔
کسی کی خواہش پر گھر نہیں جاؤں گا۔وزیراعلیٰ سندھ June 30, 2021 اعجازجاکھرانی کےگھر پر ریڈ کرناغیرقانونی تھا، میڈیا سے گفتگو
کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق June 30, 2021 ملک میں979 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 1.78فیصد رہی۔
وزیراعظم آج قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کریں گے June 30, 2021 وزیراعظم سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری کے بعد ایوان سے خطاب کریں گے۔