پیپلز پارٹی نے استعفے دینے کی مخالفت کردی December 29, 2020 ضمنی انتخابات اورسینیٹ الیکشن لڑنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔سی ای سی اجلاس
جمعیت علمائےاسلام کے ناراض رہنما مولانا محمد خان شیرانی کا بڑا اعلان December 29, 2020 جے یو آئی پاکستان کو جے یو آئی ” ف“ سے الگ کرنے کا اعلان کر دیا ۔پریس کانفرنس
مفتی کفایت اللہ پر بغاوت کا مقدمہ قائم کرنے کا فیصلہ December 29, 2020 وفاقی کابینہ اپنے اگلے اجلاس میں اس حوالے سے مزید مشاورت کرکے حتمی منظوری دے گی۔
وفاقی کابینہ نے نیب اورامریکی خفیہ ادار کے درمیان معاہدے کی منطوری دیدی December 29, 2020 وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے معاہدے کی مخالفت کی تھی کیونکہ اس سے سیاسی تنازعات پیدا ہوسکتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمن کے چوکیدار نے نیب سوالنامہ لینے سے انکارکردیا December 29, 2020 نیب خیبرپختونخوا نے فضل الرحمن کو 2 بار سوال نامہ بھیجوایا جو واپس نیب کو موصول ہوگیا۔
آپ وکیل ہیں، کیا ہیں؟چیف جسٹس نے رضا ربانی کی کلاس لے لی December 29, 2020 دوران سماعت رضابانی کی بار بار مداخلت پر چیف جسٹس برہم ہوگئے۔
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس۔ اعجاز ہارون،عبدالغنی مجید کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری December 29, 2020 اجلاس میں فیڈرل گورنمنٹ امپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے افسران و اہلکاران کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔
جے یو آئی ف کے باغی رہنماؤں کا اسلام آباد میں اجلاس۔اہم فیصلے متوقع December 29, 2020 مولانا فضل الرحمن کے خلاف صف بندی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی۔
برطانیہ میں پھیلنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کراچی پہنچ گئی December 29, 2020 کراچی پہنچنے والے تین مسافروں میں تصدیق ہونے کے بعد انہیں قرنطینہ کر دیا گیا۔
سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کا صدارتی ریفرنس سماعت کیلیے مقرر December 29, 2020 چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 4 جنوری کوسماعت کرے گا۔