بھٹو کو بطورقاتل پھانسی ہوئی،آج وہ شہید ہیں۔اٹارنی جنرل February 3, 2021 سینیٹ الیکشن میں پارٹی امیدوار کوووٹ لازمی دینے کاکوئی قانون نہیں۔صدارتی ریفرنس پر سماعت جاری
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کرانے کا اعلان کردیا February 3, 2021 سینیٹ انتخابات کے اخراجات کی حد 15 لاکھ روپے ہے۔الیکشن کمیشن
ٹک ٹاکرزمسکان سمیت چارافراد کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت February 3, 2021 نامعوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔پولیس کو عبدالرحمن اورآصف نامی شخص کی تلاش
جعلی اکاﺅنٹس کیس۔ آصف زرداری کی مستقل ضمانت منظور February 3, 2021 استدعاہے حقائق کو مدنظررکھ کر ہمارے کیسز کراچی منتقل کیے جائیں۔ فاروق ایچ نائیک
شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کے حوالے دوٹوک اعلان کردیا February 3, 2021 ،فیصلے کے بعد پیپلزپارٹی مستعفی نہ ہوئی تو پی ڈی ایم سے باہر ہو جائے گی۔شاہد خاقان عباسی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ارکان اسمبلی کوترقیاتی فنڈزدینے کانوٹس لے لیا February 3, 2021 ترقیاتی فنڈز آئین کے مطابق نہ ہوئے تو کارروائی ہوگی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
نوجوان کو پسند کی شادی مہنگی پڑگئی۔سسرالیوں نے ناک،ہونٹ اورکان کاٹ دیے February 3, 2021 ٹانگوں میں گولیاں بھی ماریں،ملزمان جاتے ہوئے اپنی بہن اور بھانجی کو بھی ساتھ لے گئے۔
پیپلزپارٹی مخلوط حکومت کی ماہر ہے۔یوسف رضا گیلانی February 3, 2021 تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم کے آخری آپشنز میں سے ایک ہے۔ میڈیا سے گفتگو
پاکستان میں 10 کروڑافراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔ڈاکٹرفیصل سلطان February 3, 2021 ویکسین لگنے کے بعد بخاراوربازو میں درد محسوس ہوگا۔ویکسینیشن کے بعد 30 منٹ مریض کی نگہداشت بھی کی جائے گی۔
معلوم نہیں ،5 لاکھ کورونا ویکسین کی تقسیم کیسے ہوئی۔وزیراعلیٰ سندھ February 3, 2021 ،وفاق کی جانب سے کورونا کی 83 ہزارویکسین سندھ پہنچی ہیں ۔ تقریب سے خطاب