پاکستان میں کرونا سے مزید55 افراد جاں بحق January 13, 2021 اموات کی تعداد 10 ہزار 772 ہوگئی۔کراچی میں وائرس کے مثبت کیسزآنے کی شرح سب سے زیادہ ہے۔
کابینہ نے براڈ شیٹ اسکینڈل پرکمیٹی قائم کردی۔شبلی فراز January 12, 2021 کابینہ نے آڈیٹر جنرل کے اختیارات سےمتعلق بل کی منظوری دی جس کے تحت آڈیٹرجنرل کا دائرہ اختیار بڑھا دیا…
وفاقی اسپتالوں میں ایف ایم ٹی آئی آرڈیننس کے نفاذ کا نوٹفیکیشن جاری January 12, 2021 ایف ایم ٹی آئی کے نفاذ سے اسپتال مالی و انتظامی طور خود مختار ہونگے۔
کراچی ایئر پورٹ سے کروڑوں کی منشیات برآمد January 12, 2021 مرزا اسد نامی شخص نے ڈرائی فروٹ کا ٹن بحرین کیلیے بک کرایا تھا جس میں سے چار کلو وائٹ…
منی لانڈرنگ کیس۔شہبازشریف کی جائیدادکا آڈٹ ریکارڈ طلب January 12, 2021 میں نے جوچھ سو ارب بچائے وہ ایک اہمیت رکھتے ہیں۔شہباز شریف
پیرجو گوٹھ کے علاقے میں7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل January 12, 2021 بچی دو روزسے لاپتہ ہوئی تھی جس کے بعد اس کی لاش کھیتوں سے ملی۔
کراچی سے داعش کیلیے فنڈنگ کا انکشاف۔ذرائع سی ٹی ڈی January 12, 2021 ملزم عمربن خالد کے قبضے سے2 موبائل فونز قبضے میں لیکر فارنزک کیلیے بھیجے گئے، شواہد ملنے پرحراست میں لے…
شریف خاندان کے حواریوں نے میڈیکل رپورٹس ٹیمپرکیں۔ فردوس عاشق اعوان January 12, 2021 نواز شریف کو باہر بھجوانے میں کوئی بدنیتی شامل نہیں تھی۔ یاسمین راشد
امریکی صدر جوبائیڈن نے بلاول بھٹو اورآصف زرداری کو دعوت نامہ بھیج دیا January 12, 2021 نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہوگی۔
ہم نے ابھی نندن کو بھی چائے پلاکر بھیجا تھا۔شبلی فراز January 12, 2021 راپوزیشن کو بھی پلائیں گے اورپھر اپوزیشن والے بھی ابھینندن کی طرح کہیں گے 'ٹی از فنٹاسٹک'۔