جمعیت علمااسلام نےسینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کی مخالفت کردی January 11, 2021 سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پرسینیٹر رضاربانی کی فریق بننے کی درخواست منظورکرلی۔
ہماری حکومت ہاتھی ہے،اسے گھوڑا بنانے کی ضرورت ہے۔فواد چوہدری January 11, 2021 وزیروں کے پاس تمام اختیارات کتابوں میں ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
آن لائن ٹیکسی ڈرائیور محمد علی کے قاتل کا پتا لگالیاگیا January 11, 2021 آخری مسافر ہی اس کا قاتل نکلاجو پولیس کی حراست میں ہے۔
نوازشریف کو واپس لانے کیلیے کام ہورہا ہے۔ شہزاداکبر January 11, 2021 پانامہ فیصلے میں نوازشریف جھوٹے قرارد یے گئے۔ پریس کانفرنس
چینی قونصل خانہ حملہ کیس۔کالعدم بی ایل اے کے5 کارندوں پر فرد جرم عائد January 11, 2021 انسداد دہشتگردی عدالت نے گواہان اور تفتیشی افسر کو نوٹسز جاری کردیے۔
وینا ملک نے سابق شوہر اسد خٹک کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا January 11, 2021 سابق شوہر سوشل میڈیا پرمیرے خلاف جھوٹے الزامات عائد کررہا ہے۔وینا موقف
مسلم لیگ (ن) الیکشن کمیشن کے باہر مظاہرے میں بھرپور حصہ لے گی January 11, 2021 فارن فنڈنگ کیس میں چھ سال سے التواکے خلاف اور مقدمے کے جلد فیصلے کے لیے پی ڈی ایم احتجاج…
ملک میں کورونا مزید 32 جانیں نگل گیا January 11, 2021 کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 5 لاکھ 4 ہزار 293 ہوگئی۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن3 دن کیلیے بند January 11, 2021 ایل این جی اور مقامی گیس پر چلنے والے پمپس بھی بند رہیں گے۔
نیپرا نے صارفین پر پھر بجلی گرا دی January 11, 2021 فی یونٹ قیمت میں ایک روپے چھ پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔