پاکستان میں کورونا سے مزید 52 مریض انتقال کرگئے January 6, 2021 گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید دو ہزار 118 کیسز سامنے آئے۔
پی ڈی ایم آج بنوں میں جلسہ کرے گی،مریم نواز شریک نہیں ہوں گی۔ January 6, 2021 جلسے کی تیاریاں مکمل،جلسہ گاہ کو بینروں اور جھنڈوں سے سجا دیا گیا۔
ایم کیو ایم کیوں وفاق کیساتھ کھڑی ہے؟۔بلاول بھٹو کا سوال January 5, 2021 ایم کیو ایم والے میرے پیدا ہونے سے پہلے سے یہاں سے منتخب نہیں ‘’سلیکٹ’’ ہوتے رہے۔ تقریب سے خطاب
چینی کی قیمت پھر100 روپے کلو تک پہنچ گئی January 5, 2021 کراچی میں دو روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے تک اضافہ ہوگیا۔
بیٹے کو گاڑی سے باہر نکال کرگولیاں ماری گئیں۔والد اسامہ ستی January 5, 2021 کبھی کہتے ہیں کہ گولیاں آگے سے لگیں ہیں اورکبھی کہتے ہیں پیچھے سے لگی۔پریس کانفرنس
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا آئمہ کرام کو اعزازیہ دینے کا اعلان January 5, 2021 صوبے کے تقریبا 22 ہزار آئمہ مساجد کو 10 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا۔
حکومت کا پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کی اجازت دینے کافیصلہ January 5, 2021 اسامہ ستی قتل میں ملوث بے رحم لوگ پولیس میں نہیں ہونے چاہئیں،وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ اجلاس میں…
30 نئی احتساب عدالتیں ایک ماہ میں فعال کرنے کی ہدایت January 5, 2021 سپریم کورٹ نے مستقل سیکریٹری قانون تعینات کرنے کاحکم دیدیا۔
آئی جی خیبرپختونخوا سپریم کورٹ میں دیے گئے بیان سے پھرگئے January 5, 2021 میرے منہ سے غلطی سے مولانا فضل الرحمن کانام نکل گیا، میں مولانا فیض اللہ کہنا چاہ رہا تھا۔
ڈاکوکوہلاک کرنےوالےپولیس اہلکارسوشل میڈیاپرہیروں بن گئے January 5, 2021 ایس ایس پی ضلع سینٹرل ملک مرتضی نے گذشتہ روز ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کی بہادری اور جرات…