وزیر اعظم کا سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرانے کا اعلان December 16, 2020 شو آف ہینڈز کے ذریعے الیکشن کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر رہے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو
ریلوے حکام نےٹرین ڈرائیور پراسمارٹ فونزاستعمال کرنے پر پابندی لگادی December 16, 2020 ٹرین انجن کیبزکی تصاویراورویڈیو بنانے پرمکمل پابندی ہوگی۔ نوٹی فیکیشن جاری
عمران خان کو31 جنوری تک مستعفی ہونا پڑے گا۔ بلاول بھٹو December 16, 2020 وزیراعظم نے استعفیٰ نہ دیا تو دما دم مست قلندر ہوگا۔میڈیا سے گفتگو
پنجگور میں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق December 16, 2020 امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پر پہنچ کرلاشوں اورزخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔
پاکستانی ڈاکٹرنے جرمنی کا سائنسی تحقیق کا اعلیٰ ترین ایوارڈ اپنے نام کرلیا December 16, 2020 ڈاکٹرآصفہ اختر کو دی لبنائز ایوارڈ اور2.5 ملین یورو کی انعامی رقم سے نوازا جائے گا۔
سانحہ اے پی ایس اور سقوط ڈھاکہ پر مریم نوازشریف نے پیغام جاری کردیا December 16, 2020 دہشت گردوں نے ہمارے پھول سے بچے، ہمارا مستقبل ہم سے چھین لیا۔مریم نواز
سزا اور جزا کا قانون ختم ہونے سے گورنمنٹ ہسپتال نیچے آگئے۔وزیراعظم December 16, 2020 سانحہ اے پی ایس کی وجہ سے دل آج بھی افسردہ ہے۔تقریب سے خطاب
ملا برادرکی سربراہی میں طالبان کا 9 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا December 16, 2020 وفد کو سرکاری مہمان کا درجہ دیا گیا۔ سینئر پاکستانی حکام نے وفد کا استقبال کیا۔
آئل ٹینکر کی ہڑتال۔ایندھن کی سپلائی معطل December 16, 2020 جڑواں شہروں،آزاد کشمر میں پٹرول پمپس پر پٹرول بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔
وزیر اعظم نے مشیران اورمعاونین خصوصی کو کمیٹیوں سے فارغ کردیا December 16, 2020 رزاق داؤد، عشرت حسین،ندیم بابر،شہزاداکبرکوکمیٹیوں کے عہدے سے ہٹایاگیا۔