لاہورمیں دہشتگردی کی کوشش ناکام۔5 دہشتگردگرفتار December 10, 2020 دہشتگردوں کوشاہدرہ سے گرفتارکیاگیا،ملزمان کاتعلق افغانستان سے ہے۔
سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو18 ماہ قید December 10, 2020 مجرمان کو 28 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے.
قاضی فائزعیسیٰ نظرثانی کیس۔ بنچ کی تشکیل پرفیصلہ محفوظ December 10, 2020 مانتی ہوں بنچ تشکیل دینا چیف جسٹس کااختیار ہے ،ہمارے کیس میں چیف جسٹس فریق ہیں۔سرینا عیسیٰ
25 ہزار کے نئے پرائز بانڈز کی فروخت پر فوری پابندی عائد December 10, 2020 31مئی 2021 سے25 ہزارکے پرائز بانڈناقابل استعمال ہونگے۔
ایل او سی پرفائرنگ۔ پاک فوج کے 2 جوان شہید December 10, 2020 پاک فوج نے بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا۔آئی ایس پی آر
کورونا سے پاکستان میں مزید 56 افراد جان کی بازی ہارگئے December 10, 2020 ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 ہزار 138 کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی اوسی
بلوچستان اسمبلی کے3 ارکان نے استعفیٰ دےدیا December 10, 2020 شام لال لاسی ،اختر حسین لانگواور نواب اسلم رئیسانی شامل ہیں۔
پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم فیصلوں کے تحت سندھ حکومت چھوڑنے کا عندیہ December 9, 2020 پی پی استعفے دینے اورحکومت چھوڑنے کے لیے تیار ہے، ناصر حیسن شاہ
فنڈز نہ ملنے پر اپوزیشن اراکین کا وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کے باہر رقص December 9, 2020 اپوزیشن اراکین نے فنڈز کی مبینہ غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف گزشتہ روز سے احتجاجی کیمپ لگا رکھا ہے
ماروی سرمد پاکستان میں گوگل پر سرچ کی جانے والی سرفہرست شخصیت December 9, 2020 عالمی سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں سال 2020 میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست…