لانگ مارچ جنوری کے آخری ہفتے میں کرنے کا اعلان December 9, 2020 پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ، اپوزیشن اتحاد کی جماعتوں کا لائحہ عمل پر اتفاق
ملک میں کل سے مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی December 9, 2020 برف باری اور بارش کے باعث دھند اور سردی میں اضافے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
بھارت فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے، وزیرخارجہ December 9, 2020 بھارت اس وقت حواس باختہ دکھائی دے رہا ہے، ان کے ذمہ داران دھمکی آمیز زبان استعمال کر رہے ہیں،شاہ…
پاکستان کے لیے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، سعودی سفیر December 9, 2020 صرف پاکستانی نہیں کسی بھی ملک سے تعلق رکھنے والوں کے لیے ایک ہی قانون ہے، سعودی سفیر
فضل الرحمان اور مریم جو چاہتے ہیں وہ نہیں ہوگا، فواد چوہدری December 9, 2020 ایک بھی رکن اسمبلی نے سیکریٹریٹ کو استعفیٰ نہیں بھیجا،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
حکومت مینارپاکستان گرائونڈ کو ڈیم بنارہی ہے۔مولانا فضل الرحمن December 9, 2020 اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں پہیہ جام اوراسلام آبادمارچ کاشیڈول طے ہوگا۔میڈیا سے گفتگو
بینک فراڈ کیس میں نیب نے اہم کامیابی حاصل کرلی December 9, 2020 سابق گورنر گلگت بلتستان کے بیٹے پرنس سلیم نے نیب سے پلی بارگین کرلی۔
پشاورانتظامیہ نے دلیپ کمارکے گھرکی قیمت مقررکردی December 9, 2020 راج کپورکے گھر کی قیمت ایک کروڑ 50لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔
ناراض لیگی ارکان نے استعفے دینے سے صاف انکارکردیا December 9, 2020 پی ڈی ایم سیاسی جماعتوں کاایسا ٹولہ ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے۔جلیل شرقپوری۔غیاث الدین
ریلو کٹوں کے استعفے صرف میڈیا میں آرہے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان December 9, 2020 مزہ تو تب آتا جب استعفیٰ سب سے پہلے شہبازشریف کا آتا۔پریس کانفرنس