دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔آرمی چیف December 25, 2020 ایمان،اتحاد،تنظیم ہمیشہ عظیم پاکستانی قوم کے رہنمااصول رہیں گے۔پیغام
قائد اعظم کا 144 واں یوم ولادت قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے December 25, 2020 وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا،کراچی میں مزار قائد پرگارڈزکی تبدیلی کی پ±روقار…
ملک بھر میں کورونا سے 85 افراد جاں بحق ہوگئے December 25, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار 152 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
اسلام آباد میں کچرے کے ڈھیر سے7 دستی بموں سے بھرا ڈبہ برآمد December 25, 2020 محکمہ انسداد دہشتگردی نے قبضہ میں لے کرتحقیقات شروع کردیں۔
کراچی: بحری جہاز سے سویابین کی منتقلی کا عمل رکوادیا گیا December 24, 2020 بظاہر سویا بین کی منتقلی فضائی آلودگی کا سبب محسوس ہوتی ہے،مشیر ماحولیات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند،حدنظر 50 میٹر رہ گئی December 24, 2020 دھند کے دوران مسافر غیر ضروری سفر سے گریز کریں،ترجمان نیشنل ہائی ویزاینڈ موٹر وے پولیس
جاوید ہاشمی سمیت ان کے خاندان کے 5 میٹر کاٹ دیے گئے، بجلی بند December 24, 2020 جاوید ہاشمی کا اس سلسلے میں کہنا تھا کہ بل ادا شدہ ہیں بجلی کا ایک ایک پیسہ ادا کیا…
سندھ حکومت کا 25 اور 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان December 24, 2020 25 دسمبر کو قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش، 27 دسمبر کو سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے…
میجر جنرل افتخار حسین نے ڈی جی رینجرز سندھ کی کمان سنبھال لی December 24, 2020 میجرجنرل عمر احمد بخاری نے پاکستان رینجرز سندھ کی کمان میجر جنرل افتخار حسین چوہدری کے سپرد کی
شیخ رشید کا3 ہزار روپے میں 10سال کیلیے کارآمد پاسپورٹ جاری کرنیکا اعلان December 24, 2020 ضمنی اور سینیٹ کے انتخابات میں اپوزیشن حصہ لے گی،شیخ رشید