سندھ پولیس کا ایک اور مقابلہ جعلی ثابت ہوگیا December 7, 2020 سندھ ہائیکورٹ نے ایس ایس پی ویسٹ کو پولیس پارٹی کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے دیا۔
اداکارہ زینب جمیل نے بھی اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا December 7, 2020 مجھے فخر ہے کہ میں بطور ماڈل اور اداکارہ اپنا کیرئیر جاری نہیں رکھنا چاہتی،الحمداللہ
بختاورنے منگیترکو پہنائی جانیوالی انگوٹھی کے پیچھے چھپے راز سے پردہ اٹھا دیا December 7, 2020 ’میری والدہ نے اپنے والد (ذولفقار بھٹو) کی شادی کی انگوٹھی کی کاپی بنوا کرمیرے والد (آصف علی زرداری) کو…
نیب کی وجہ سے میرا بازو ہمیشہ کے لیے ٹیڑھا رہ گیا۔احسن اقبال December 7, 2020 کل مریم نوازنے کہاکہ بندہ تابعدار ہے،میں کہتا ہوں یہ تابعدارہی نہیں داغدار بھی ہے ۔میڈیا سے گفتگو
آکسیجن کی قلت۔خیبر ٹیچنگ اسپتال کے ڈائریکٹرسمیت 9 افرادمعطل December 7, 2020 صوبائی وزیرصحت نے48 گھنٹے کے اندرآکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہونے والی اموات کی انکوائری کا حکم دیا تھا۔
بختاور بھٹو زرداری کی کل کائنات کون ہیں،تصویر شیئرکردی December 7, 2020 ’اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کو اچھی صحت عطا کرے۔‘
بابراعظم پرہراسگی کاالزام لگانے والی لڑکی پرقاتلانہ حملہ December 7, 2020 موٹر سائیکل سوار2 لڑکے ان کا پیچھا کر رہے تھے،جیسے ہی گاڑی آہستہ ہوئی تو انہوں نے فائرنگ کردی۔
محکمہ ماحولیات بلوچستان نےکورل ریفس پرتحقیق شروع کردی ہے ۔ December 6, 2020 ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات نے پاکستان میں کورل ریفس کو سفید کرنا شروع کردیا ہے۔
سندھ کلچرڈےکی تقریب میں ہوائ فائرنگ کرنےوالانوجوان گرفتار۔ December 6, 2020 بھینس کالونی میں سندھ کلچر ڈے کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان سکھن پولیس کی تحویل میں۔
بدفعلی نہ کرانےپر 19سالہ نوجوان تیزاب گردی کا شکار۔ December 6, 2020 19 سالہ نوجوان غلام مصطفی کے چہرے پر تیزاب پھینکنے کے واقع میں ملوث ملزم اعظم ولد محمد اکرم کو…