خدا کورونا کے بعد ہمیں اس لیڈرشپ سے بھی پناہ دے، فواد چوہدری November 30, 2020 نوازشریف کیخلاف مقدمات کی سماعت میں ٹیکنالوجی استعمال کیوں نہیں کی جارہی
راجکماری کی پوری تقریر جھوٹ کا پلندہ تھی، فردوس عاشق November 30, 2020 بے حسوں کے ٹولے کو جھوٹ اورفریب کے پیچھے نہیں چھپنےدیں گے،مریم نواز کی تقریر پر ردعمل
چوہدری نثار کی شہباز شریف سے ملاقات، والدہ کی وفات پر تعزیت November 30, 2020 چوہدری نثار نے ملاقات میں شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی
کامیاب جلسے پرحکمرانوں کوچلو بھرپانی میں ڈوب مرنا چاہیے، فضل الرحمٰن November 30, 2020 جس طرح ملتان سے بھگایا ہے اسی طرح حکومت سے بھی نکالیں گے، ملتان میں جسلے سے خطاب
صدرمملکت کی میر ظفر اللہ جمالی کی موت کی غلط خبر ٹویٹ کرنے پر معذرت November 30, 2020 غلط معلومات پر کیا گیا ٹویٹ ہٹا دیا ہے، صدر عارف علوی
عوام نے فیصلہ دیدیا، سلیکٹڈ کو اب جانا ہوگا،آصفہ بھٹو کا ملتان میں جلسے سے خطاب November 30, 2020 بنی گالا کا محل بن گیا لیکن بندہ ایماندار ہے، اناڑی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے
ہمارا المیہ ہے کہ دشمن بھی ملا تو کم ظرف ملا، مریم نواز شریف November 30, 2020 کیا کورونا پوچھتا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ ہے میں اندر آجائوں گا،ملتان میں جلسے سے خطاب
’کاون‘ہاتھی کو خصوصی پروازکے ذریعے کمبوڈیا پہنچا دیا گیا November 30, 2020 سفر آرام دہ رہا،سفر کے دوران کاون باقاعدگی سے کھانا کھاتا رہا۔
اپوزیشن اتحاد نے گھنٹہ گھر چوک پرہی میدان سجا لیا November 30, 2020 حکومت کی جانب سے جلسہ روکنے کیلیے کنٹینرز، پکڑ دھکڑاور مقدمات سمیت سب کوششیں ناکام
انتظامیہ کی جانب سے لگائے جانے والے کنٹینرز میں دلہا بھی پھنس گیا November 30, 2020 لودھراں کی تحصیل دنیاپور میں لگے کنٹینرز نے دلہے کو دلہن کے ساتھ 6 کلومیٹر پیدل چلنے پر مجبور کردیا۔