کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے 4 دہشت گرد گرفتار ۔ November 26, 2020 دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا دھماکا خیز مواد کسی بڑی کارروائی کے لیے کراچی لایا گیا تھا
ملتان پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی کو گرفتار کرلیا۔ November 25, 2020 علی موسیٰ گیلانی کا کہنا تھا کہ مجھے اور ساتھیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
اپوزیشن کورونا معاملے پر سیاست نہ کرے۔شبلی فراز November 25, 2020 پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اپوزیشن نے شرکت نہ کرکے سیاست کی۔پریس کانفرنس
نیب آفس کراچی میں افسران اورعملہ کورونا وائرس کا شکار November 25, 2020 نیب کے ایک ڈپٹی ڈائریکٹر دو اسسٹنٹ ڈائریکٹر اورایک اسٹاف ممبر کا کورونا وائرس پازٹیو آگیا۔
کٹھ پتلی حکومت کچھ بھی کرلے،اس کے دن گنے جاچکے۔ مصطفیٰ نوازکھوکھر November 25, 2020 عبدالقادر اور قاسم گیلانی پر مقدمات قابل مذمت ہیں۔ترجمان بلاول بھٹو
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات November 25, 2020 عثمان بزدار نے صوبے کے انتظامی اور سیاسی امورپرعمران خان کو بریف کیا۔
آشیانہ ہاﺅسنگ اسکینڈل کے مرکزی ملزم احد چیمہ کی ضمانت منطور November 25, 2020 رہائی نہیں مل سکے گی،سابق ڈی جی ایل ڈی اے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں بھی زیرحراست ہیں۔
زیادتی کے ملزمان کو پکڑنے والے بہادرافسر محمد بخش کا کراچی تبادلہ November 25, 2020 ان کا تبادلہ کراچی کے پولیس ٹریننگ سینٹرمیں کیا گیا ہے جہاں وہ پولیس اہلکاروں کو تربیت دیں گے۔
کرونا میں مبتلا وکیل سپریم کورٹ میں پیش ہو گیا November 25, 2020 آپ فوراً کمرہ عدالت سے چلے جائیں، چیف جسٹس۔بیرسٹرڈاکٹر عدنان خان کمرہ عدالت سے چلے گئے ۔
پاکستان میں 4 ماہ بعد ایک روز میں کرونا کیسزکا ریکارڈ قائم November 25, 2020 ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ 82 ہزار 892 ہوگئی۔