سندھ کی تمام درگاہوں کو 31 جنوری 2021 تک بند کرنے کا نوٹیفکشن جاری۔ November 24, 2020 سندھ میں موجود تمام مزاروں اور درگاہوں بند رکھنے کا نوٹیفیکیشن
طارق روڈپر واقع ڈالمن مال ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرسیل کردیاگیا. November 24, 2020 اسسٹنٹ کمشنرارسلان سلیم طارق روڈ پر واقع ڈالمن مال کو سیل کر رہے ہیں ۔
مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے مدرسے آمد ۔ November 24, 2020 مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے مدرسے آمد ۔
پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری کا کام شروع November 24, 2020 وزارت صحت تمام اسٹیک ہولڈرز اور پرائیویٹ سیکٹر سے مشاورت کرکے تجاویز تیار کرے۔مراسلہ جاری
کراچی کے تاجروں نےکاروبارشام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا November 24, 2020 صبح 10 تا شام8 بجے کاروبار کرنے کی اجازت دی جائے۔محمدرضوان عرفان۔ لاک ڈاؤن اور کاروباری اوقات میں کمی نہ…
جنسی زیادتی کے مجرموں کو سزا دینے کیلیے خطرناک قانون کی منظوری November 24, 2020 وزیراعظم عمران خان نے مجرمان کو کیسٹریشن (نامرد بنانے) کا قانون لانے کی اصولی منظوری دیدی۔
ریفرنسز کراچی منتقلی۔آصف زرداری کی درخواست سماعت کیلیے منظور November 24, 2020 جسٹس عمرعطا بندیال نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات کالعدم قرار دے دیے۔
گلگت بلتستان انتخابات۔ پیپلز پارٹی کا احتجاج،دھرنے جاری November 24, 2020 13 مشتبہ افرا د گرفتار۔ پیپلز پارٹی کا مرکزی الیکشن آفس سیل کردیا گیا۔
نوازشریف کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی 2 دسمبر تک موخر November 24, 2020 نواز شریف جان بوجھ کرعدالت میں پیش نہیں ہورہے۔دفتر خارجہ
جج سے گھرپر ملنے سے متعلق کیس۔سائل کو ایک لاکھ روپے جرمانہ November 24, 2020 کامران بنگش کوجرمانہ ادا کرنے تک عدالت سے باہرنہ نکلنے کا حکم دیدیا۔